ڈاکٹر طاہر القادری
-
مسلم دنیا کے دو مقبول و معروف علماء کی تاریخی ملاقات
حوزہ/ ڈاکٹر طاہر القادری نے اپنے آسٹریلیا دورے کے دوران حجةالاسلام و المسلمين مولانا سيد ابوالقاسم رضوي سے ملاقات کی اور امت مسلمہ کے مسائل ، ان کے حل کی اور اتحاد امت پر گفتگو کی۔
-
علامہ عارف واحدی کی ڈاکٹر طاہر القادری کی کتاب کی تقریبِ رونمائی میں شرکت اور خطاب
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے پاک چائنا فرینڈشپ سنٹر میں منہاج القرآن کی طرف سے منعقدہ پروگرام رونمائی کتاب "الموسوعۃ القادریہ فی العلوم الحدیثیہ" میں شرکت کی۔
-
اسلام کا فلسفہ معیشت وسائل کی مساوی تقسیم ہے، ڈاکٹر طاہرالقادری
حوزہ/ تحریک منہاج القرآن کے سربراہ نے کہا کہ اسلام کا معاشی نظام مساوات، اخوت، انفاق فی سبیل اللہ، زکوٰۃ، خیرات، صدقات، چیرٹی، قرض حسنہ، جائز منافع، رزق حلال کی اساس پر استوار ہے۔ اِسلام نے معاشرے کے تمام طبقات میں اموال، دولت اور وسائل یکساں تقسیم کرنے کا حکم دیا ہے۔ اِسلام کا معاشی اُصول یہ ہے کہ معاشی تنگی یا معاشی محرومی میں مبتلا ایک فرد بھی کفالت سے محروم نہ رہے۔
-
ڈاکٹر طاہرالقادری کی پشاور مسجد میں خودکش دھماکہ کی مذمت:
سانحہ پشاور بدترین دہشتگردی اور انسانیت پر حملہ ہے
حوزہ/ تحریک منہاج القرآن کے سرابرہ نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ معصوم جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس ہے۔ شہدا کے درجات کی بلندی اور سوگوار خاندانوں کے لئے صبر جمیل کے لئے دعا گو ہیں۔عبادت گاہ کو مقتل گاہ بنانے والے مسلمان تو کیا انسان بھی نہیں ہیں۔
-
منہاج القرآن دنیا بھر میں بین المذاہب ہم اہنگی اور رواداری کے فروغ میں بنیادی کردار ادا کر رہا ہے، ڈاکٹر حسین محی الدین قادری
حوزہ/ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے مذاہب کی تقسیم سے ہٹ کر انسانیت کی خدمات سرانجام دی ہیں۔ آپ کی علمی، تحریکی، انسانی اور عالمی خدمات میں انسانیت کا پہلو نمایاں ہے۔
-
اتحاد امت کی کوشش اور تفرقہ و فساد سے اجتناب، سب سے بڑی اسلامی و انسانی خدمت، ڈاکٹر طاہرالقادری
حوزہ/ شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری نے اپنے کارکنان کو ہدایت کی کہ وہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے اسلامی فریضے کی ادائیگی کیلئے اپنے گھر، عزیز و اقارب، محلے اور شہر پر اپنی توجہ مرکوز رکھیں۔
-
منہاج القرآن کے 40 ویں یوم تاسیس کی تقریب، اتحاد بین المسلمین پر زور
حوزہ/ تحریک منہاج القرآن کے 40 ویں یوم تاسیس کی تقریب مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں منعقد کی گئی جسمیں مختلف خطباء نے خطاب کیا۔
-
تحریک منہاج القرآن نے احیائے دین کے ساتھ فرقہ واریت کے مقابلہ میں علم و آگاہی کو فروع دیا، ڈاکٹر طاہر القادری
حوزہ/ ڈاکٹر طاہر القادری نے کینیڈا سے ویڈیو لنک خطاب میں کہا کہ اسلام کو انتہاء پسندوں نے ہائی جیک کیا، دہشتگردوں کو فرقہ واریت کے فروغ کیلئے ٹاسک دیا گیا۔