۱ خرداد ۱۴۰۳ |۱۳ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 21, 2024

کابل میں دہشت گردی

کل اخبار: 1
  • آیت اللہ علوی گرگانی کی کابل میں دہشت گردی کی مذمت

    آیت اللہ علوی گرگانی کی کابل میں دہشت گردی کی مذمت

    حوزہ/ افغانستان کے دارالحکومت کابل کے علاقے دشت برچی میں تکفیری گروہ کے ہاتھوں ماہ مبارک رمضان میں شیعہ ہزارہ بچیوں کے وحشیانہ قتل پر آیت اللہ علوی گرگانی نے انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا: ان کا جرم صرف یہ تھا کہ وہ خدا اور اہل بیت علیھم السلام پر ایمان رکھتی تھیں۔