۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
کاشان میں نمائندہ ولی فقیہ
کل اخبار: 3
-
کاشان میں نمائندہ ولی فقیہ:
ایران میں حالیہ فسادات حق کے خلاف باطل کی جنگ ہے
حوزہ / ایران کے شہر کاشان میں نمائندہ ولی فقیہ نے ایران میں حالیہ فسادات کو حق کے خلاف باطل کی جنگ قرار دیتے ہوئے کہا: مساجد کے پیش نماز حضرات کو چاہیے کہ وہ لوگوں کو بتائیں کہ ان فسادات میں دراصل امریکہ اور اسرائیل کا ہاتھ ہے۔
-
کاشان میں نمائندہ ولی فقیہ:
ماحولیاتی تحفظ امر بالمعروف کا واضح مصداق ہے / ایک پیاسے درخت کو سیراب کرنا پیاسے انسان کو سیراب کرنے کے مترادف ہے
حوزہ / کاشان میں نمائندہ ولی فقیہ نے ماحولیاتی تحفظ کو امربالمعروف کا واضح مصداق قرار دیا اور کہا: اسلام میں امربالمعروف و نہی عن المنکر (نیکی کا حکم اور برائی سے منع کرنے) کا تعلق صرف بدحجابی وغیرہ سے ہی نہیں ہے بلکہ لوگوں کے تنفس کے لئے ماحول اور پانی کو آلودہ کرنا بھی امربالمعروف اور نہی از منکر کی ایک مثال ہے۔
-
ممبروں پر قرآنی زبان میں گفتگو ہونی چاہیے، نمائندہ ولی فقیہ کاشان
حوزہ/ ایران کے شہر کاشان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: ممبروں پر سے کی جانے والی تقاریر میں زبانی قرآن اور شیعہ اور اہل سنت کی مشترکہ احادیث سے استفادہ ہونا چاہیے۔