حوزہ/ ایران ہی استعمار کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر عالم اسلام کی نمائندگی کرتا ہے جو حکمران غلام بن جاتے ہیں وہ کبھی بھی عوام کے حقوق کے لیے لڑ نہیں سکتے۔
حوزہ/ بین المذاہب و مسالک ہم آہنگی اتحاد وحدت اخوت کا مرکز ہے، جس کی مثال جمہوری اسلامی ایران میں قائم ہے ایسے ہی مرکز کو تمام ممالک میں بنا کر متحرک کرنے کی ضروت ہے۔