حوزہ/ قصبہ ہلور کے دو روزہ پروگرام کے آخری دن واٹ اِز غدیر کانفرنس میں بین الاقوامی آنلائن مسابقہ کتابخوانی کے لئے آمادہ کتاب "شہر ولایت" کا رسم اجرا عمل میں آیا۔
حوزہ/ کتاب"شہر ولایت"غدیر خم کے آفاقی واقعہ کے سلسلے میں لکھی گئی ایک اہم کتاب ہے جسے حجۃ الاسلام آقای محمد رضا انصاری نے تحریر کیاہے اور حجۃ الاسلام مولانا سید شاہد جمال رضوی نے عہد حاضر کی…