کرامت رضوی فاؤنڈیشن
-
روضہ مبارک امام رضا (ع) بارڈر پر پاکستانی زائرین کو چوبیس گھنٹے متنوع خدمات فراہم کر رہا ہے
حوزہ/ چہلم امام حسین علیہ السلام کے لئے تشریف لانے والے وہ پاکستانی زائرین جو زمینی سرحدوں سے گزر کر کربلائے معلی (عراق) تشریف لے جائیں گے، انہیں آستان قدس رضوی کی کرامت رضوی فاؤنڈیشن کی جانب سے بارڈر (زیرو پوائنٹ) پر چوبیس گھنٹے خدمات فراہم کی جارہی ہیں۔
-
ایران کے سرحدوں سے ملکِ عراق تک حرم امام رضا (ع) کی جانب سے زائرین کی خدمات
حوزہ/ ایّام اربعین حسینی کے موقع پر مسلمانوں کے عظیم اجتماع کے انعقاد کے لئے حرم امام رضا(ع) سے وابستہ مجموعہ آستان قدس رضوی ایران اور عراق کے 90 موکبوں پر زائرین کو خدمات فراہم کرے گا۔
-
اربعین حسینی پر آنے والے زائرین کی میزبانی کے لئے تیار
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام سے وابستہ مجموعہ آستان قدس رضوی جو کہ گذشتہ کئی سالوں سے اربعین امام حسین علیہ السلام پر آنے والے زائرین کی خدمت کر رہا ہے ،اس سال بھی کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے ذریعہ ایران و عراق کے دس سرحدی مقامات پر خدمت کے فرائض انجام دے گا۔
-
خدام حرم امام رضا (ع) کا قابل ستائش اقدام؛ مخیر حضرات سے ضرورتمندوں کے لئے 300ارب تومان امداد اکٹھا کی
حوزہ/ آستان قدس رضوی کی کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے منیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ ضرورتمندوں کے لئے 300 ارب تومان کی امداد حرم کے خدام نے مخیر ایرانی حضرات سے اکٹھا کی۔
-
حرم امام علی رضا (ع) کی جانب سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے ۸۸۸ جوان جوڑوں کو جہیز کی فراہمی
حوزہ/ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے آٹھ سو اٹھاسی جوان ایرانی جوڑوں کو اپنا گھر بسانے کے لئے آستان قدس رضوی کی کرامت رضوی فاؤنڈیشن کی جانب سے جہیز خریدنے کے لئے نقد رقومات بطور امداد دی گئيں۔