حوزہ/ ظالم سے نفرت اور مظلوم کی حمایت کو جو درس امام حسین علیہ السلام اور ان کے جانثار ساتھیوں نے اپنے شہادت کے ذریعے پیش کیا ہے وہ تاقیامت زندہ رہے گا۔
حوزہ/ صرف حضرت حُر ہی نہیں بلکہ متعدد سپاہیوں نے آخری وقت توبہ کی اور امام کے لشکر سے ملحق ہوئے۔اِن سپاہیوں میں کوفہ کے دو خوش نصیب بھائی بھی شامل ہیں۔