کرم ایجنسی
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ کی جتنی مذمت کی جائے، کم ہے
حوزہ/ علامہ سید ساجد علی نقوی نے پاکستان کے علاقہ ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ کو انتہائی گھناؤنا عمل قرار دیا ہے۔
-
پارا چنار کے حالات اور حکمرانوں کی بے حسی کے عنوان سے آنلائن ویبینار؛
کرم ایجنسی کے شیعہ سنی امن پسند ہیں/ ایک ٹولہ جان بوجھ کر حالات خراب کر رہا ہے، مقررین
حوزہ/ پارا چنار پاکستان کے حالات اور حکمرانوں کی بے حسی" کے موضوع پر ایک آنلائن پروگرام وائس آف نیشن کے زیر اہتمام منعقد ہوا، جس میں ایم ڈبلیو ایم شعبۂ قم کے سیکریٹری جنرل مولانا سید شیدا جعفری اور علامہ اخلاق شریعتی نے گفتگو کی۔
-
ایم ڈبلیو ایم کی اہم پریس کانفرنس؛
اگر کرم کے راستے نہ کھولے گئے تو اسلام آباد سے پارہ چنار کی طرف امن مارچ کریں گے اور پورے ملک میں احتجاج کی کال دیں گے
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ ضلع کرم میں مسلسل کشیدگی، راستوں کی بندش اور محاصرے جیسی تشویشناک صورتحال کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران اپنی ذمہ داریاں انجام دیں، اگر پارہ پارہ چنار کے راستے نہ کھولے گئے تو اسلام آباد سے مارچ کریں گے اور ملک بھر میں احتجاج کی کال دیں گے۔
-
کرم ایجنسی سے اعلیٰ سطحی وفد کی علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ملاقات
حوزہ/چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ضلع کرم سے ایک اعلٰی سطحی قبائلی مشیران کے وفد نے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات اور کرم ایجنسی کی خراب صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
پاراچنار، کرم ایجنسی: 2007 سے 2024 تک
حوزہ/ پاراچنار، کرم ایجنسی: 2007-2024 تک اہل تشیع کے قافلوں پر تکفیری دہشت گردوں کے حملوں کا خلاصہ
-
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل ناصر شیرازی:
صوبائی وزیر قانون خیبر پختونخوا کا ضلع کرم میں حالیہ کشیدہ صورتحال پر فرقہ ورانہ اور متعصبانہ بیان، جلتی پر تیل ڈالنے کے مترادف ہے
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی جنرل سیکرٹری ناصر شیرازی نے ضلع کرم کی حالیہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر قانون کا ضلع کرم میں حالیہ کشیدہ صورتحال پر فرقہ ورانہ اور متعصبانہ بیان، جلتی پر تیل ڈالنے کے مترادف ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس کا ایوان بالا میں اہم خطاب؛ قانون کی بالادستی پر زور
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین نے ایوان بالا میں اہم خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں قانون کی بالادستی پر زور دیا ہے۔
-
صوبائی صدر ایم ڈبلیو ایم پاکستان:
کرم میں شیعہ سنی کی اکثریت امن چاہتی ہے پھر یہ تیسری قوت کون ہے جو امن کے بجائے مورچے بنانے میں مصروف ہے؟
حوزہ/ اسلام آباد، کرم یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام علامتی دھرنا مسلسل نویں دن بھی جاری رہا۔ سخت بارش کے باوجود کثیر تعداد میں اہلیانِ پارا چنار نے شرکت کی۔
-
صاحبزادہ ابو الخیر محمد زبیر:
کرم ایجنسی میں امن پسند اور محب وطن لوگ بستے ہیں / موجودہ صورتحال انتہائی تشویش ناک ہے
حوزہ/ ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے صدر نے اپنے ایک بیان میں پاراچنار، کرم ایجنسی کی موجودہ صورتحال کو انتہائی تشویش ناک قرار دیا ہے۔
-
انجمنِ امامیہ بلتستان کا پارا چنار میں جاری قتل عام پر تشویش کا اظہار، فوری قانونی کردار ادا کرنے کا مطالبہ
حوزہ/انجمنِ امامیہ بلتستان پاکستان نے پارا چنار میں جاری شیعہ قتل عام پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ریاستی اداروں سے قانونی کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
آيت اللہ العظمیٰ حافظ بشير حسين نجفی کا پاراچنار کے حالیہ واقعات پر بیان
حوزہ/ کرم ایجنسی (پاراچنار ) کے حالیہ واقعات پر مرجع تقلید حضرت آيت الله العظمیٰ الحاج حافظ بشير حسين نجفی (دام ظلہ الوارف) کی طرف سے بیان۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
کرم ایجنسی میں ہونے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
حوزہ / علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا: پاکستان کے شہر پاراچنار کے علاقہ کرم ایجنسی میں ہونے والے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
-
صدر جعفریہ سپریم کونسل کشمیر پاکستان:
پاراچنار؛ دہشتگردی کے واقعات، پاراچنار میں حالات خراب کرنے کی منظم سازش ہے
حوزه/ صدر جعفریہ سپریم کونسل کشمیر پاکستان سید زوار حسین ایڈووکیٹ نے پاراچنار واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کے یہ واقعات پاراچنار اور کرم ایجنسی کے پرامن حالات کو خراب کرنے کی منظم سازش ہے لہٰذا اس واقعہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔