۱۱ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۱ شوال ۱۴۴۵
|
Apr 30, 2024
کرونا اموات
کل اخبار: 4
-
صدر آندھرا پردیش شیعہ علماء بورڈ:
آندھراپردیش کے مومنین کی متاثرہ اموات کی تکفین و تدفین کے لئے pp kits کی فراہمی قابل ستائش ہے، مولانا سید عباس باقری نگری
حوزہ/ قائم عج ویلفیئر سوسائٹی اور اسکے مولانا علی حیدر فرشتہ کی جانب سے نگرم آندھراپردیش کے مومنین کی متاثرہ اموات کی تکفین و تدفین کے لئے pp kits کی فراہمی پر مولانا سید عباس باقری نگری نے شکریہ ادا کیا۔
-
قائم ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے پی پی کیٹس اور ماسک،حیدرآباد کے اولڈ سٹی ویلفیئر سوسائٹی کو عطیہ
حوزہ/ہندوستان کے شہر حیدرآباد میں صدر قائم ویلفیئر سوسائٹی مولانا علی حیدر فرشتہ نے حیدرآباد کی اولڈ سٹی ویلفیئر سوسائٹی کو غسل دینے والے افراد کے لئے پی پی کیٹس اور اموات کے ساتھ آنے والے افراد کو ماسک فراہم کیا۔
-
وسیم رضوی تبلیغی جماعت کے خلاف زہر اگلنے میں مصروف ہے، مولانا سید مہر عباس رضوی
حوزہ/ہم لوگ تبلیغی جماعت کے حمایتی نہیں ہیں لیکن انصاف کی بات کرتے ہیں کہ اگر نظام الدین مرکز کے لوگ مجرم ہیں تو اسی طرح دہلی سرکار اور دہلی پولیس انتظامیہ بھی مجرم ہے۔