۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
کرونا وائرس و ماہ رمضان
کل اخبار: 5
-
ویڈیو|ماہ مبارک رمضان کی فضیلت
علامہ حافظ ریاض حسین نجفی
-
ماہ رمضان کے دوران نمازوں کی ادائیگی اور افطار کا اہتمام اپنے گھروں پر کریں، حکومت مہاراشٹرا
حوزہ/حکومت مہاراشٹرا نے آج مسلمانوں سے اپیل کی کہ مقدس ماہ رمضان کے دوران نمازوں کی ادائیگی اور افطار کا اہتمام اپنے گھروں پر کریں ۔
-
کرونا وبا کے دوران، رمضان میں روزے رکھنے کے بارے میں آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا فتوی
حوزہ/ روزہ ضرویات دین اور ارکان شریعت میں ہے جسکا ترک کرنا جایز نہیں ہے لیکن اگر کوئی شخص یہ مانتا ہے کہ روزہ رکھنے سے وہ بیمار ہوجائے گا، یا اس کی بیماری میں اضافہ ہوگا اور صحت یاب ہونے میں تاخیر ہوگی۔ تو ایسی حالت میں وہ شخص روزہ چھوڑ سکتا ہے، لیکن بعد میں وہ اس کی قضا کرے گا۔