کریمہ اہلبیت
-
ایران کی سب سے بافضیلت امامزادی، حضرت فاطمہ معصومہ (س)
حوزہ/ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی صاحبزادی، حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ہمشیرہ اور امام محمد تقی جواد علیہ السلام کی پھوپھی و امام موسی کاظم علیہ السلام کی سب سے بڑی اور سب سے ممتاز صاحبزادی تھیں۔ آپ کی آفاقی شخصیت، بے پناہ فضائل و کمالات کا مظھر تھی۔
-
حضرت معصومہ (س) کی شفاعت سے شیعہ جنت میں داخل ہوں گے
حوزہ / حضرت امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں کہ "میری اولاد میں سے ایک خاتون قم میں دفن ہوں گی۔ جس کی شفاعت سے شیعہ جنت میں داخل ہوں گے"۔
-
کریمۂ اہلبیت ؑحضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا
حوزہ/ آیۃ اللہ سید محمد وحیدی برقعی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے خواب میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی زیارت کی اور آپ سے سوال کیا کہ کیا اہل قم آپ کی شفاعت سے جنت میں جائیں گے ؟ تو آپ نے فرمایا: اہل قم کی شفاعت کے لئے میرزائے قمی ؒ کافی ہیں۔ میں تمام شیعوں کی شفاعت کروں گی۔