کوالالمپور اجلاس
-
کوالالمپورکانفرنس کی مخالف طاقتیں خودمختار اور مستحکم پاکستان نہیں دیکھنا چاہتیں، علامہ راجہ ناصرعباس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ پاکستان کے داخلی و خارجی معاملات ہمیں خود طے کرنے ہوں گے۔پاکستان ایک خودمختار اور ایٹمی ریاست ہے
-
امریکی بلاک کے ارکان سعودی اور امارات کی خارجہ پالیسی ہی پاکستان پر حکومت کرے گی، علامہ امین شہیدی
حوزہ/ علامہ محمد امین شہیدی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر وزیراعظم عمران خان کے حالیہ سعودی عرب کے دورے اور ملائیشیا میں ہونے والی کوالالمپور کانفرنس میں شرکت نہ کرنے پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے: ’’عمران خان نے پاکستان کے عظیم قومی مفاد میں کوالالمپور کانفرنس میں شرکت سے معذرت کر کے امریکہ سمیت سعودیوں کی مزید خوشنودی حاصل کر لی۔
-
عالم اسلام کو امریکی ڈالر اور مالی نظام سے چھٹکارا حاصل کرنے کی ضرورت،حسن روحانی
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام والمسلمین حسن روحانی نے ملیشیا کے دارالحکومت کوالا لامپور میں اسلامی ملکوں کا سربراہی اجلاس کے افتتاحی نشست سے خطاب کرتے ہوئے ثقافتی،سکیورٹی،اقتصادی اور عدم پیشرفت کو عالمی اور قومی سطح پرعالم اسلام کیلئے جملہ چیلنجز قرار دیا۔