کھانا
-
حلال اور پاک غذا کا عمل صالح سے گہرا تعلق ہے: محبوبه سادات حسینی
حوزہ/ حوزہ علمیہ خراسان کی مشیر غذائیت نے انسان کی نیکیوں اور برائیوں پر خوراک کے اثرات کی طرف اشارہ کیا اور کہا:روحانی ترقی کے حصول کے لیے انسان کو اپنی خوراک کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے اور آیات قرآن کے مطابق اعمال صالحہ کی توفیق ’’حلال اور پاک غذا‘‘ سے ہی ممکن ہے۔
-
ولادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے موقع پر:
مشہد مقدس حرم امام رضا (ع) میں دسترخوان امام حسن (ع) کا اہتمام
حوزہ/ شب ولادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام میں حرم امام رضا علیہ السلام میں دسترخوان امام حسن علیہ السلام بچھایا جائے گا۔
-
رمضان میں حرم حضرت معصومہ (س) میں روزانہ 15 ہزار افطاری کے پیکٹ تقسیم کئے جائیں گے
حوزہ/ حرم معصومہ (س) کے سپورٹ اسسٹنٹ نے بتایا کہ حرم کی جانب سے ماہ رمضان المبارک میں روزہ داروں کی افطاری کو آمادہ کرنے کے لئے 500 خادم ہر روز سر گرم عمل رہیں گے ، زائرین اور روزہ داروں کی خدمت میں روزانہ گرم کھانے کے 5ہزار پیکٹ اور 10 ہزار افطاری کے پیکٹ تقسیم کئے جائیں گے۔
-
اقوام متحدہ کے سربراہ کا صہیونی حکومت کی جانب سے غزہ کو غذائی مواد کی فراہمی روکنے پر شدید ردعمل کا اظہار
حوزہ/ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ غزہ کے رہائشیوں کے لئے غذائی اجناس اور زندگی کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کو روکنا کسی بھی لحاظ سے قابل قبول نہیں۔ غزہ کی پٹی میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد بھیجنے کی ضرورت ہے۔
-
حرم امام رضا علیہ السلام کے زیر انتظام:
ایران کے مہران باڈر پر روزانہ 7 لاکھ زائرین کےلئے کھانے کا اہتمام
حوزہ/ کرامت رضوی فاؤنڈیشن کی جانب سے اربعین حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کے موقع پر مہران بارڈر پر عراق جانے والے زائرین کے لیے 7 لاکھ زائرین کے لئے کھانے کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
-
حرم حضرت معصومہ قم (س) زائرین اربعین کی خدمت کے لئے آمادہ
حوزہ/ حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے ڈائرکٹر نے کہا: اربعین کے موقع پر حرم مطہر کی جانب سے زائرین کے لئے رہائش، لانڈری، کپڑوں بیگ اور کی مرمت، موبائل فون چارج کرنے کی سہولت اور طبی خدمات فراہم کی جائیں گی، جو 12 صفر سے شروع ہو کر 30 صفر تک جاری رہیں گی۔
-
احکام شرعی:
اکثر مجالس میں نیاز چاول وغیرہ تقسیم ہوتا ہے اور یہ سلسلہ صبح سے دن بھر جاری رہتا ہے تو اس فراوانی میں کھانے کی بڑی مقدار کچرے کے ڈھیر میں پھینک دی جاتی ہے، تو اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟
حوزہ|تبذیر (نعمت کا ضایع کرنا)، باعث غضب ہے اور شرعا حرام بھی لھٰذا ضروری ہے کہ ہر وہ اقدام کیا جائے کہ جس کے ذریعے اسکو روکا جاسکے چاہے یہ کام انتظامات کرنے والے اشخاص کے ساتھ صلاح و مشورے کے ذریعے ہو۔