۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۴ شوال ۱۴۴۵ | May 3, 2024

کھانے کا اہتمام

کل اخبار: 1
  • لاہور،جامعہ المنتظر کی جانب سے ریسکیو آپریشن میں شریک اہلکاروں کیلئے کھانے کا اہتمام

    لاہور،جامعہ المنتظر کی جانب سے ریسکیو آپریشن میں شریک اہلکاروں کیلئے کھانے کا اہتمام

    حوزہ/ جامعہ المنتظر کی انتظامیہ نے علامہ حافظ ریاض حسین نجفی کی خصوصی ہدایت پر ریسکیو آپریشن میں شریک اہلکاروں کیلئے کھانے کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر اہلکاروں کو موقع پر کھانا، کولڈ ڈرنک اور منرل واٹر پہنچایا گیا۔ جامعہ المنتظر کی جانب سے اہلکاروں کیلئے کھانا بھجوانے پر ڈی جی ریسکیو ڈاکٹر رضوان نصیر، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اشفاق احمد خان نے جامعہ المنتظر کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔