۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
گارڈین کونسل کے ممبر
کل اخبار: 2
-
آیت اللہ شب زندہ دار:
پند و نصیحت کو سننا معنوی مقامات حاصل کرنے کی شرائط میں سے ایک ہے
حوزہ/ گارڈین کونسل کے ممبر نے ارادے، چاہنے، خوف خدا اور وعظ و نصیحت کو سننے کو معنوی مقامات حاصل کرنے کی شرائط میں سے قرار دیا۔
-
آیت اللہ مہدی شب زندہ دار:
صہیونی مسلمانوں کے خیرخواہ نہیں ہیں؛ دشمنان اسلام کے مقابلے میں اتحاد بین المسلمین پیغمبر اسلام (ص) کی خواہش تھی
حوزہ/ گارڈین کونسل کے ممبر نے ہمسایہ ملک (جس نے ایران سے ملحقہ سرحدی علاقہ میں صہیونیوں کو آنے کی اجازت دی ہے) سے خطاب کرتے ہوئے کہا: جنہوں نے اسلام کو فراموش کر دیا ہے اور وہ متوجہ نہیں ہیں کہ دوسرے ان کے خیر خواہ نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا: خواب غفلت سے بیدار ہو جائیں اور اپنے آپ اور ہمسایوں کے لئے زحمت کا باعث نہ بنیں۔