گستاخ مولا علی علیہ السلام
-
جو دوسروں کے مقدسات کی توہین کرے مکتب اہلبیت کے نمک خواروں سے اس کا کوئی تعلق نہیں، مولانا میر قائم عابدی
حوزہ/ جو دوسروں کے مقدسات کی توہین کرے مکتب اہلبیت کے نمک خواروں سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے اسی طرح ہمارے مقدسات، جو ساری دنیا کے لیے مقدس ہیں اس کی بھی توہین ہم برداشت نہیں کرسکتے ہیں لیکن ہم تحریر کا جواب، تحریر سے، زبان کا زبان سے اور ہتھیار کا ہتھیار سے دیتے ہیں جیسے داعش کو ہم نے مکت مسلمہ کے تعاون سے خوب مزا چکھایا لیکن کسی بھی حال میں کوئی شیعہ کسی کو گالی نہیں بک سکتا ہے ہاں سامراج کا آلہ کار شیعہ کے بھیس میں کچھ کرے تو شیعہ اس سے بیزار ہیں۔
-
خوفناک کھیل و خونیں سازش
حوزہ/ شطرنج کی بساط پر وسیم رشدی کے ذریعے توہین قرآن کا پھینکا گیا مہرہ اتحاد و وحدت کی حکمت عملی سے بیکار بلکہ درہم برہم ہو کر مات کھاگیا تو پھر عظمت امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی حساسیت کو نشانہ بنانے کی کوشس کی گئی تاکہ شیعہ ابل ہڑیں اور پھر وسیم رشدی شیعہ بن کر خلفا اور عائشہ کو بھدی گالیاں دے اور حفیظ اسلامی کی طرح ان کے بھائی سپاٹ لہجے میں ہی بات کریں۔