۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
گنگا جمنی تہذیب
کل اخبار: 3
-
عمید مدرسہ توحید، قم، ایران:
ملک ہندوستان میں پیغمبر اسلام کی اہانت، گنگا جمنی تہذیب اور وطن کو برباد کرنے کی کوشش، مولانا سید نجم الحسن رضوی
حوزہ/ اگر اس کے پشت پردہ تحقیق کی جائے تو اسکے پیچھے کچھ بیرونی اور داخلی استکبار ی طاقتیں کار کار فرما ہیں، جس نے ایک شدت پسند تنظیم کو جنم دیا ہے ، جسکا ہدف مسلمانوں کو مسلمانوں سے لڑانا ، اور ان کے جائز حقوق کو چھینا ہے، اور یہ شدت پسند تنظیم ایک عرصہ دراز سے سازشیں کر رہی ہے، جس کا ایک آلہ کار وسیم رضوی ملعون ہے جو دور حاضر کا یزید ہے۔
-
لکھنؤ کا روضہ کاظمین گنگا جمنی تہذیب کی شاندار مثال
حوزہ/ لکھنؤ کے محلہ منصور نگر میں واقع روضہ کاظمین 1847 سے 1853 کے درمیان تعمیر کیا گیا۔ یہ وہ یادگار عمارت ہے جو اج بھی گنگا جمنی تہذیب کے طور پر جانی جاتی ہے۔
-
گنگا۔جمنی تہذیب کا انوکھا رنگ، امروہہ میں ہولی کی ٹوپیاں بناتا ہے مسلم خاندان
حوزہ/ریاست اترپردیش کے ضلع امروہہ سے تعلق رکھنے والے مرزا نسیم بیگ کا خاندان آزادی کے وقت سے ہی ہاتھ سے ہولی کی ٹوپیاں بنا کر ہولی میں رنگ بھر رہا ہے۔