گودی میڈیا (12)
-
ہندوستانرہبر معظم کی توہین درحقیقت پورے عالم اسلام کی توہین،انڈیا ٹی وی اور ہندوستان ٹائمز قوم سے معافی مانگے، مولانا سید نقی مہدی زیدی
حوزہ/ رہبر معظم ایک روحانی و مذہبی پیشوا ہیں جنہیں نہ صرف قومِ شیعہ بلکہ پورا عالمِ اسلام عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ ان کی توہین درحقیقت پورے عالم اسلام کی توہین ہے۔
-
ساؤتھ انڈیا شیعہ علماء کونسل:
ہندوستاندشمن؛ رہبرِ انقلاب کی شخصیت کو مشکوک بنا کر تحریکِ مزاحمت کو کمزور کرنا چاہتا ہے
حوزہ/ ساؤتھ انڈیا شیعہ علماء کونسل کے صدر حجت الاسلام مولانا سید تقی رضا عابدی نے گودی میڈیا کی رہبرِ انقلابِ اسلامی کی توہین پر شدید ردعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ دشمن؛ رہبرِ انقلاب کی شخصیت…
-
ہندوستانرہبرِ انقلاب؛ عدل و انصاف کے حقیقی علمبردار ہیں، مجتمع علماء و خطباء ممبئی
حوزہ/ مجتمع علماء و خطباء ہندوستان نے گودی میڈیا کی طرف سے رہبرِ انقلابِ اسلامی کی توہین پر شدید غم و غصّے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈیا ٹی وی چینل اور ہندوستان ٹائمز نے رہبرِ معظم پر تہمت…
-
ہندوستانآیۃ اللہ العظمٰی خامنہ ای کی شان میں صیہونیوں کی ہرزہ سرائی میدان جنگ میں ذلت آمیز پسپائی کی نشانی ہے: مولانا مظاہر حسین محمدی
حوزہ/مولانا مظاہر حسین محمدی پرنسپل مدرسہ باب العلم مبارک پور نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ بھارتی گودی میڈیا انڈیا ٹی وی اور ہندوستان ٹائمز وغیرہ کی اسرائیل نوازی ملک ہندوستان کے لیے شرم اور بدنامی…
-
ہندوستانقوم؛ رہبرِ انقلاب سمیت کسی بھی مقاماتِ مقدسہ کی توہین برداشت نہیں کرے گی: حجت الاسلام سید محمد ہادی الموسوی
حوزہ/جموں وکشمیر؛ حجت الاسلام سید محمد ہادی الموسوی نے کہا کہ ہندوستان میں جہاں ایک وقت مذہبی رواداری، ہر مذہب کے تئیں احترام اور مذہبی آزادی طرہ امتیاز تھی، لیکن موجودہ حکمران جماعت کے آتے…
-
ہندوستانکرگل لداخ؛ انجمنِ صاحب الزمان کا ولی امر مسلمین کی توہین پر اظہارِ مذمت اور انڈیا ٹی وی و ہندوستان ٹائمز کے خلاف کاروائی کا مطالبہ
حوزہ/ادارۂ انجمنِ صاحبِ الزمان کرگل لداخ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے انڈیا ٹی وی اور ہندوستان ٹائمز کی جانب سے ولی امر المسلمین حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای مدظلہ العالی کی شانِ اقدس…
-
ہندوستانرہبرِ انقلاب کی توہین قابلِ مذمت، اسرائیلی بیانیہ شائع کرنا ہندوستانی میڈیا کا افسوسناک عمل: آغا سید عابد حسینی
حوزہ/ تبیان قرآنی ریسرچ انسٹیٹوٹ کے مدیر اعلیٰ حجت الاسلام والمسلمین آغا سید عابد حسین حسینی نے اپنے سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ کل سے ہندوستانی میڈیا اور سوشل پلیٹ فارمز پر اور اخبارات میں جمہوریہ…