گيان واپی مسجد (8)
-
ہندوستانعدالت کے فیصلے کے بعد ایک اور تاریخی مسجد میں پوجا شروع
حوزہ/ وارانسی ڈسٹرکٹ کورٹ کے بدھ کو سنائے گئے فیصلے کے بعد انتظامیہ نے گیانواپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا کے انتظامات کیے ہیں۔
-
ہندوستانبابری مسجد کو رام مندر میں تبدیل کرنے کے بعد اب گیانواپی مسجد نشانے پر
حوزہ/ وارانسی، ہندوستان کی ایک عدالت نے بدھ کو ہندو فریق کو گیانواپی مسجد کے ویاس تہہ خانے میں عبادت کرنے کا حق دے دیا۔
-
ہندوستانالہ آباد ہائی کورٹ نے گیانواپی مسجد کے سروے کی اجازت دی، مسلم فریق کی عرضی مسترد
حوزہ/ الہ آباد ہائی کورٹ نے آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کو بنارس کی گیانواپی مسجد کا سروے کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
-
ہندوستانگیانواپی مسجد میں جاری اے ایس آئی سروے پر سپریم کورٹ نے بدھ شام 5 بجے تک لگائی روک، مسلم فریق کو ہائی کورٹ جانے کی ہدایت
حوزہ/ گیانواپی کیس میں سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ 26 جولائی کی شام 5 بجے تک گیانواپی مسجد کمپلیکس کا کوئی ASI سروے نہیں کرے گا، ہائی کورٹ کے حکم پر 26 جولائی تک عمل درآمد نہیں ہو گا، اس دوران مسجد…
-
ہندوستانگیان واپی مسجد کے بعد ملالی مسجد انتہا پسندوں کے نشانے پر
حوزہ/ ہندو تنظیموں کا کہنا ہے کہ مسجد کی تزئین و آرائش کے وقت احاطے میں ہندو مندروں کے ڈھانچے کو دیکھا گیا تھا۔
-
ہندوستانہماری لڑائی ملک میں مذہب کے نام پر آگ لگانے والوں سے ہے، مولانا ارشد مدنی
حوزہ/ جمعیۃ علمائے ہند کے سربراہ مولانا ارشد مدنی نے ہفتہ کو اتر پردیش کے دیوبند میں کہا کہ مسلمانوں کی لڑائی کسی ہندو سے نہیں، بلکہ مذہب کی بنیاد پر آگ لگانے والی حکومت سے ہے اور ہم اسکا مقابلہ…
-
مقالات و مضامینگیان واپی مسجد کا مسئلہ ’’کھودا پہاڑ ، نکلا چوہا ‘‘ والی کہاوت بن کر رہ گیا ہے !
حوزہ/ ملک آستھا کی بنیاد پر نہیں ، بلکہ قانون کی بنیاد پر چلتا ہے۔ملک کی اعلیٰ عدلیہ کوٹ اور کچہری کے فیصلے آستھا اور عوامی جذبات پر نہیں ہوتے بلکہ دلائل اور حقائق کی بنیاد پر ہوتے ہیں۔
-
ہندوستانکیا اورنگ زیب کی اس مسجد کے ساتھ بھی بابری مسجد جیسا سلوک ہو گا؟
حوزہ/ تاریخی گيان واپی مسجد، مندر توڑ کر بنائی گئی تھی یا نہیں اس بات کی تحقیق کے لیے اس کی کھدائی کی جائے اور پتہ کیا جائے کہ مسجد کی عمارت کے نیچے کیا ہے۔