۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
گھناونی سازش
کل اخبار: 2
-
صاحبزادہ ابوالخیر زبیر:
پارہ چنار واقعہ ملک کو افتراق و انتشار اور بدامنی کا شکار کرنے کی گھناؤنی سازش ہے
حوزہ / جمعیت علماء پاکستان (نورانی) و ملی یکجہتی کونسل کے صدر نے کہا: پارہ چنار واقعہ ملک میں فرقہ وارانہ فسادات کرانے کی گھناؤنی سازش ہے۔ بدقسمتی سے اس قسم کی دہشت گردی کے واقعات روز کا معمول بن گئے ہیں۔
-
حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے رکن:
حوزہ کو سیاست سے الگ سمجھنا انحرافی سوچ اور گھناؤنی سازش کا نتیجہ ہے
حوزہ/ آیت اللہ خاتمی نے طلباء کی سیاسی بصیرت کو بڑھانے اور ان کی دانشِ سیاسی کی بنیادوں کو مضبوط کرنے کی اہمیت پر تاکید کرتے ہوئے کہا: احکام، انسانی زندگی کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کرتے ہی۔ حوزہ کی سیاست سے علیحدگی کی سوچ دشمنانِ اسلام کے ان منحرفہ پروگرامز میں سے ایک ہے جو حوزہ کو کمزور کرنے کے لئے بنائے گئے ہیں۔