ہم جنس پرستی
-
آیت اللہ اعرافی کا آسٹریلوی سفیر کے گستاخانہ اقدام پر شدید اعتراض، وزارت خارجہ سے سخت کارروائی کا مطالبہ
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ نے آسٹریلوی سفیر کے ہم جنس پرستی کے دفاع اور ملک ایران کے اسلامی اور داخلی قوانین کی بے حرمتی کرنے کے وقاحت آمیز اقدام کی شدید مذمت کی ہے اور ایران کی وزارت خارجہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قانونی اور اسلامی اصولوں کے مطابق اس سفیر کے خلاف مناسب اور سخت کارروائی کرے۔
-
کاشان میں ولی فقیہ کے نمائندے:
جرمنی میں 4 لاکھ لڑکیاں جنسی غلام ہیں
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین حسینی نے کہا: داعش نے شام پر قبضہ کرنے کے بعد عراقی لڑکیوں کو دوسرے ممالک میں بھیج کر انہیں بیچ دیا، اس وقت دنیا بھر سے 4 لاکھ لڑکیاں جرمنی میں جنسی غلامی کے شکار ہیں۔
-
عراق کے دار الحکومت بغداد کے کتاب میلے میں ہم جنس پرستی کی تشہیر
حوزہ/ ہم جنس پرست تحریک اور ان کے حامیوں کی دیدہ دلیری اور گستاخی اس حد تک بڑھ گئی ہے کہ انہوں نے بغداد بین الاقوامی کتاب میلے میں کہ جس کا افتتاح عراقی وزیر اعظم کے ہاتھوں کیا گیا، میں اپنی کتابوں اور اشاعتوں کی تشہیر اور اشاعت کی۔
-
قرآن کریم کی توہین کرنے والوں کی بنیاد نابود ہو چکی ہے/ ہم جنس پرستی فطرت کے مخالف عمل ہے، خطیبِ مسجد الحرام
حوزہ/ مسجد الحرام کے خطیب نے قرآن کریم کی توہین کرنے والوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم جنس پرستی فطرت کے مخالف عمل ہے۔
-
عراق میں ہم جنس پرستی کو فروغ دینے کے لیے امریکہ کروڑوں ڈالر خرچ کر رہا ہے
حوزہ/ عراقی سیاسی کارکن نے کہا کہ امریکہ اس ملک میں بدعنوانی اور ہم جنس پرستی کو فروغ دینے کے لیے کروڑوں ڈالر خرچ کر رہا ہے۔
-
آیت اللہ غریفی:
امریکہ نے بحرین میں ہم جنس پرستی کو فروغ دینے پر معافی نہیں مانگی اور اس عظیم جرم کے خلاف خاموشی ناقابل قبول ہے
حوزہ/ انہوں نے بحرین میں امریکہ کے ہم جنس پرستی کے فروغ کے خلاف بیان دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے بحرین میں ہم جنس پرستی کو فروغ دینے پر معافی نہیں مانگی اور اس عظیم جرم کے خلاف خاموشی ناقابل قبول ہے۔
-
بحرین اور اس کے لوگ امریکہ اور اسرائیل کی طرح بے دین و فاسد نہیں ہیں
حوزہ/ بحرین کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی احمدقاسم نے کہا: بحرین کے استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے لوگوں کے مذہبی اور ثقافتی تشخص اور پہچان کی حفاظت ضروری ہے۔
-
دین اسلام ہم جنس پرستی کا شدید مخالف: مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ ہم مجمع علماء وخطباء حیدرآباد دکن (تلنگانہ ) ہندوستان کی جانب سے ہم جنس پرستی کو غیر فطری ،بد فعلی اور ہم جنس پرست جوڑو کی شادی کو غیر انسانی حرامکاری تصور کرتے ہیں اور اسلام کے احکام کی روشنی میں سراسر حرام اور ناجائز قرار دیتے ہیں۔نیز مہذب انسانی سماج و معاشرہ کے لئے خطرناک ، تباہ کن،نہایت گھناونی اخلاقی بیماری اور زہر ہلا ہل سمجھتےہیں۔اپنے ملک عزیز ہندوستان کی تہذیب و ثقافت کے لئے بالکل مضر و منافی گردانتے ہیں۔
-
پاکستان؛ امریکی سفارتخانے کا ہم جنس پرستی کی حمایت میں میں بیان انتہائی شرمناک، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ دینی اقدار اور شرافت سے عاری امریکی مسلم ممالک میں بے حیائی فحاشی اور عریانی کی ترویج چاہتے ہیں۔
-
پاکستان کی تمام مذہبی جماعتوں کی شرعی ذمہ داری ہےکہ وہ ہم جنس پرستی کے فروغ کی امریکی کوشش کےخلاف بھرپور آواز بلند کریں، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین:کوئی بھی الہامی مذہب ہم جنس پرستی کی اجازت نہیں دیتی۔ایسے غیر فطری رجحانات کے پاکستان میں فروغ کی امریکی کوششیں اسلامی نظام کو ملیامیٹ کرنے کے لیے ہیں۔دین اسلام کے پیروکار اور نبی کا ایک بھی امتی جب تک پاک سرزمین پر باقی ہے اس غلیظ نظام کو پنپنے نہیں دے گا۔
-
مغرب ممالک بے حیائی کو انسانی ضرورت کا نام دینا چاہتا ہے، مولانا سید علی بنیامین نقوی
حوزہ/ مغرب اور نام نہاد آزادی پسند آزاد خیال جدت پسند مسلمان سیکسیالوجی کو ایک ضرورت انسان سمجھ کر پڑھا رہے ہیں اور باور یہ کرواتے ہیں کہ یہ انسان کی ضرورت ہے۔
-
حکومت بیلجیئم نے ایک پیش نماز کو ملک سے نکل جانے کا حکم دے دیا
حوزہ/ حکومت بیلجیئم نے سوشل میڈیا پر ہم جنس پرستی کے خلاف تبلیغات کرنے کے جرم میں ایک پیش نماز کو 30 دن کے اندر ملک سے باہر نکل جانے کا حکم دیا ہے۔
-
لازمی طور پر قوموں کی شناخت، پہچان اور انکے دین و مقدسات اور اخلاق کا احترام کیا جائے، آیۃ اللہ العظمی بشیر نجفی
حوزہ/ مرجع عالی قدردام ظلہ الوارف نے عراق میں یورپی یونین "اتحاد" کے سفیر سے فرمایا کہ لازمی طور پر قوموں کی شناخت، پہچان اور انکے دین و مقدسات اور اخلاق کا احترام کیا جائے۔ ساتھ ہی یورپی یونین اتحاد عراق سے اقتصادی تعلقات کو دونوں ملکوں کی عوام کےحق میں بہتر کرے اور ایک دوسرے کی مشکلات کو حل کرنے میں ایک دوسرے کی مدد کرے ۔