حوزہ / لبنانی مختلف جماعتوں ، اداروں اور قومی شخصیات نے ایک اجلاس بلایا اور اس اجلاس کے ذریعے ، شام کی فضائی حدود میں ایرانی ہوائی جہاز پر امریکی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔
حوزہ/یہ واقعہ لبنان کی ہوائی سرحد پر ماہان ایئر لائن کے ساتھ پیش آیا جسمیں اچانک دو لڑاکا طیاروں نے مسافر طیارے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی جس کی وجہ سے طیارہ کو امرجنسی لینڈنگ کرنی پڑی۔