حوزہ/تاریخ کے کچھ نام صرف نام نہیں رہتے؛ وہ اپنے ساتھ ایک پورا عہد، ایک پورا مزاج، ایک پوری سیاست اور ظلم و بربریت کی ایک پوری داستان اٹھائے پھرتے ہیں؛ یزید بھی ایسا ہی نام ہے۔
حوزہ/مکہ مکرمہ وہ شہر ہے جسے اللہ تعالیٰ نے امن عطا فرمایا۔ یہی وہ سرزمین ہے جہاں رسولِ اکرم (ص) نے فتحِ مکہ کے موقع پر خانۂ کعبہ کو شرک کے مظاہر سے پاک کیا۔ روایات میں آتا ہے کہ کعبہ کے گرد…
حوزہ/تاریخ میں ثبت شدہ بعض جملے صرف الفاظ نہیں ہوتے، وہ زمانوں کا فیصلہ ہوتے ہیں۔ وہ کسی ایک نشست کے لیے نہیں کہے جاتے بلکہ آنے والی صدیوں کے ضمیر کو جگانے کے لیے ادا ہوتے ہیں۔ دربارِ شام میں…
حوزہ/ کربلا کا واقعہ محض ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ اسلام کی بقا اور حق و باطل کے درمیان فیصلہ کن معرکہ تھا۔ اگر امام حسین علیہ السلام یزید کی بیعت قبول کر لیتے تو اس کے نتیجے میں ایک ظالم، فاسق…
حوزہ/4 محرم الحرام 61 ہجری کو عبیداللہ بن زیاد ملعون نے اہلِ کوفہ کو مسجد میں جمع کرکے ایک اہم خطاب کیا۔ اس نے اپنی تقریر میں لوگوں کو امام حسین علیہ السلام کے خلاف جنگ میں شرکت پر آمادہ کیا…
حوزہ/ظلم اس عمل کو کہتے ہیں کہ کسی حق دار کو اس کا جائز حق نہ دیا جائے یا کسی چیز کو اس کے اصل اور مناسب مقام سے ہٹا دیا جائے۔ یہ ایک جامع تعریف ہے جو ظلم کی تمام صورتوں کو اپنے اندر سمو لیتی…