حوزہ/لبنانی ثقافتی اور میڈیا ایکٹوسٹ محترمہ فاطمہ فرحات نے کہا کہ مغربی میڈیا رائے عامہ کو متاثر کرنے کی کوشش کر رہا ہے؛ لیکن مزاحمت اپنے حقائق کو دنیا تک پہنچانے میں کامیاب رہی ہے۔
حوزہ/ شہر بیرجند میں منعقدہ ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ محمود رجبی نے کہا کہ حق اور باطل کا ٹکراؤ انسان کی پیدائش کے آغاز ہی سے شروع ہو گیا تھا اور قیامت تک جاری رہے گا۔