یورپی ممالک
-
4 یورپی ممالک فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے لئے آمادہ
حوزہ/ جمعہ کو 4 یورپی ممالک نے فلسطین کی آزاد ریاست کو تسلیم کرنے کے لیے اپنی آمادگی کا اعلان کیا۔
-
اربعین ایک عالمی انقلاب میں تبدیل ہو گیا ہے/ یورپ کی دوغلا پالیسی سب پر واضح ہو رہی ہے، آیت اللہ اعرافی
حوزه/ امام جمعہ قم نے یورپ ممالک کی دوغلا پالیسیوں پر شدید ردعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ یورپ میں ایک طرف قرآن مجید کو نذرِ آتش کیا جاتا ہے، حجاب پر پابندی عائد کی جاتی ہے اور فلسطینیوں اور لبنانیوں کو اپنے دفاع سے روکا جاتا ہے اور دوسری طرف سے امریکہ کی یوکرائنی جنگ میں مداخلت اور اسلحہ جات کی ترسیل آزاد ہے یہ یورپ کی وہ دوغلا پالیسیاں ہیں کہ جو سب پر واضح ہیں۔
-
صیہونی حکومت کا ستارہ گردش میں، 6 یورپی ممالک نے اسرائیل کے خلاف بیان جاری کیا
حوزہ/ 6 یورپی ممالک نے صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف مشترکہ بیان جاری کیا اور اس کے جرائم کی شدید مذمت بھی کی۔
-
یورپی ممالک اسرائیل سے کہتے ہیں کہ جتنا ہو سکے فلسطینیوں کا قتل کرو: اردبیل میں ولی فقیہ کے نمائندے
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین سید حسن عاملی نے کہا:پورپی ممالک اسرائیل کی مکمل حمایت کرتے ہوئے عملی طور پر اسرائیل سے کہتے ہیں کہ جتنا ہوسکے قتل کرو، جتنے زخمی کر سکتے ہو کرو، اور جتنے فلسطینیوں کے گھر تباہ کر سکتے ہو تباہ کرو۔
-
دین اسلام مستقبل میں یورپی ممالک میں پھیلنے والا سب سے بڑا مذہب ہوگا، علامہ امین شہیدی
حوزہ/ سربراہ امت واحدہ پاکستان نے کہا کہ 12 دن کی جنگ میں حماس نے دنیا کی چھٹی بڑی فوجی طاقت کو شکست سے دوچار کر دیا۔ اگر تمام مسلمان متحد ہو جائیں اور دینِ اسلام کی طاقت کا ادراک کر لیں تو اسرائیل جیسی طاقتیں بے اثر ہوسکتی ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی جوہری سرگرمیاں تمام حقوق کے عین مطابق، ایران
حوزہ/ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یورپی ممالک سیاسی اختلافات بھڑکانے کے بجائے "جوہری معاہدے" کو مکمل طور پر لاگو کریں۔