یوم آزادی ہندوستان
-
آزادی، فطرت کی عطا کردہ انمول نعمت ہے: مصطفٰی بلگرامی
حوزہ/ شاذ پبلک اسکول، علی گڑھ ہندوستان میں 78 ویں یومِ آزادی کے موقع پر وطن عزیز کا پرچم لہرایا گیا۔
-
یومِ آزادی، یومِ عہد اور یومِ احتساب ہے
حوزہ/ یوم آزادی کا یہ مقدس دن یومِ عہد بھی ہے اور یومِ احتساب بھی ۔ آج ہم سب عہد کریں کہ ورثے میں ملنے والی اس ملکی آزادی کو مزید خوبصورتی اور استحکام بخشنے کی کوشش کریں گے۔
-
ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو؛ 15 اگست کی مناسبت سے مبارکباد
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے 15 اگست یومِ ہندوستان کے موقع پر، اپنے ہندوستانی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے انہیں ہدیہ تبریک پیش کیا ہے۔
-
شہیدوں کو یاد کرنا باعث برکت
حوزه/ 15 اگست ہم ہندوستانیوں کے لئے ایک خاص دن ہے کیونکہ وہ ہر سال ہندوستان کے آزادی پسند جنگجوؤں اور ان کی شہادتوں کو ان کی قربانیوں کو بغیر کسی مذہب وملت کے خراج عقیدت پیش کرتے ہیں اور قائدین کو بھی خراج تحسین پیش کرنے کے لئے یوم آزادی مناتے ہیں۔
-
ہندوستان جتنا تمہارا ہے اتنا ہی ہمارا بھی!
حوزه/ اس سال ہندوستان کو آزاد ہوئے 76 سال مکمل ہو گئے اور 77 ویں ہندوستانی یوم آزادی کا جشن منایا جا رہا ہے۔
-
قم المقدسہ میں جشن یوم آزدی ہند منایا گیا
حوزہ/ قم المقدسہ میں انڈین اسلامک اسٹوڈنٹس یونین کی جانب سے یوم آزادی ہند کے موقع پر عظیم الشان جشن آزادی کا انعقاد کیا گیا جس میں علمائے کرام اور طلاب ذوی الاحترام نے بھرپور شرکت کی۔
-
یوم آزادی ہند کے موقع پر شاندار وبینار کا انعقاد
حوزہ/ ۷۵ یوم آزادی جمہوریہ ہند کے موقع پر القائم میڈیا کی جانب سے ایک شاندار وبینار کا انعقاد کیاگیا جس میں خطہ لداخ کے نامور علمی اور اجتماعی شخصیات نے شرکت کی، جسمیں "یوم آزادی تنوع میں اتحاد" کے عنوان پر مقریرین نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
-
مدرسہ جعفریہ کوپاگنج کے طلباء و اساتذہ نے ہندوستان میں یوم آزادی پر شاندار ترنگا یاترا نکالی
حوزہ/ مدرسہ جعفریہ کوپاگنج کے طلباء و اساتذہ نے ہندوستان میں یوم آزادی کے تعلق سے شاندار ترنگا یاترا نکالی گئی۔ جس کی قیادت مولانا شمشیر علی مختاری پرنسپل مدرسہ جعفریہ کوپا گنج نے کی۔
-
مدرسہ باب العلم مبارکپور میں 75ویں یوم آزادی تقریب؛
پرچم آزادی ہمیں ملک سے ہمدردی وفاداری و یکجہتی کا درس دیتا ہے، مولانا مظاہر حسین محمدی
حوزہ/ پرنسپل مدرسہ باب العلم مبارکپور: پرچم آزادی ہمیں اپنے ملک اور اس میں آباد ہر شخص اور ہر شی سے ہمدردی وفاداری و یکجہتی کا درس دیتا ہے۔ٗ یہ پرچم آزادی ہمیں ملک کے داخلی اور خارجی شر پسند و دشمن عناصر سے ہوشیار اور چوکنا رہنے کی تاکید کرتا ہے۔
-
آزاد ہندوستان کی نعمت آزادی کو سلام!
حوزہ/ اس یوم آزادی کے حسین اور پر مسرت موقع پر اس بات پر بھی غور کریں کہ وطن سے محبت کاتقاضا پرچم کشائی اور گانا بجانا اور خوشیاں منانا ہی نہیں ہے بلکہ اس خوبصورت جمہوری ملک سے محبت کا تقاضا یہ بھی ہے کہ ہم اِس کی تعمیر وترقّی میں اپنا کردار ادا کریں۔
-
امام حسین (ع) کے انقلابی اصول ہر انقلاب کے متقاضی شخص کے لئے مشعل راہ ہیں ؛ مولانا سید تقی عباس رضوی
حوزہ/ پندرہ اگست 1947 کو اگر ہندوستانی عوام نے غلامی کے شکنجوں سے آزادی اور آزاد فضاؤں میں سانس لینے کا حق حاصل کیا ہے تو یہ در حقیقت اسوہ نواسۂ رسول اور کربلا کی تحریک ہی کا نتیجہ ہے، نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کے انقلابی اصول ہر انقلاب کے متقاضی شخص کے لئے مشعل راہ ہیں۔
-
72 ویں یوم جمہوریہ ہندوستان کی تقریبات:
آزادئ ہندوستان کی تاریخ علمائے کرام کی قربانیوں سے لالہ زار
حوزہ/ہزاروں علمائے کرام اور مجاہدین آزادی کی ایک لمبی فہرست ہے جنہوں نے آزادی کی خاطر ہر طرح کی قربانیاں پیش کیں اور قائدانہ رول ادا کیا۔