یوم انہدام جنت البقیع
-
ملتان میں یوم انہدام جنت البقیع پر شیعیان حیدر کرار کی جانب سے احتجاجی ریلی +تصاویر
حوزہ/ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے علامہ غلام مصطفیٰ انصاری نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ سرکاری سطح پر فی الفور سعودی حکومت سے جنت البقیع کے مزارات کو دوبارہ تعمیر کرنے کا مطالبہ کیا جائے، جنت البقیع کے مزارات کو شہید کرنا اس صدی کا سب سے بڑا ظلم ہے، جن لوگوں نے جنت البقیع میں اہلبیت اور صحابہ کرام کے مزارات کو شہید کیا، انہوں نے رسول اللہ سے جنگ کی ہے۔
-
مشعيب احمد اصغری:
آلِ سعود کی روضوں کی تعمیرات اور غم منانے پر پابندی سراسر جمہوریت کا قتل ہے
حوزہ / 8 شوال یومِ انہدام جنت البقیع کے موقع پر اصغریہ آرگنائيزيشن پاکستان کے سابقہ ڈویژنل صدر دادو مشعيب احمد اصغری نے اپنے پریس بیان میں کہا: 8 شوال يوم سیاه ہے اور اس روز آلِ سعود، عبدالعزیز اور سعودی حکومت کی جانب سے مسلمانوں کو ایک گہرہ زخم دیا گیا جو آج ایک صدی گزرنے کے بعد بھی تازہ ہے۔
-
ممبئی میں یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر عظیم الشان اجتماع
حوزہ/ یوم انہدام جنّتُ البقیع کی یاد میں شہر ممبئی کی معروف و قدیمی مسجد، مسجدِ ایرانیان میں ایک عظیم احتجاجی جلسہ منعقد ہوا، جس میں علمائے کرام، دانشوران اور مؤمنین و مؤمنات کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور آلِ سعود حکومت کی پرزور مذمّت کرتے ہوئے اُن سے مطالبہ کیا کہ جنّتُ البقیع اور جنّتُ المُعَلّٰی کی تعمیر نو کی جلد از جلد اجازت دے۔
-
ایم ڈبلیو ایم اسلام آباد کی جانب سے یوم انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے احتجاجی مظاہرہ:
حکومت پاکستان سعودی عرب کی حکومت کے ساتھ جنت البقیع کی ازسرنو تعمیر کی بات کرے، مقررین
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین ضلع اسلام آباد کے زیر اہتمام انبیائے کرام، اہلبیت اطہار علیہم السلام، دختر رسول خدا حضرت بی بی فاطمتہ الزہرا س، ازدواج مطہرات اور صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہ کے مزارات کو منہدم کرنے کے تاریخی دن کی مناسبت سے نیشنل پریس کلب کے سامنے مطالباتی احتجاج کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
-
سانحہء انہدام جنت البقیع ایک تاریخی المیہ اور انسانی تاریخ کی بدترین دہشتگردی، مولانا مسرور عباس انصاری
حوزہ/ یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر کشمیر کے معروف عالم دین مولانا مسرور عباس انصاری نے ایک بار پھر مزارات مقدسات پر عالیشان روضوں کی تعمیر کا مطالبہ کرتے ہوئے سانحہء انہدام جنت البقیع کو ایک تاریخی المیہ اور انسانی تاریخ کی بدترین دہشتگردی قرار دیا ہے۔
-
بمناسبت یوم انہدام جنت البقیع
نوحہ حضرت فاطمه زہراء (س)
حوزہ/ یوم انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے عینی رضوی ہندی کے اشعار پیشِ خدمت ہیں۔
-
ميہڑ ضلع دادو سندھ میں یوم انہدام جنت البقیع کے حوالے سے پر امن احتجاجي ريلی کا انعقاد
حوزہ / ميہڑ ضلع دادو سندھ میں تحریک نفاذ فقه جعفريه پاکستان کی جانب سے یوم انہدام جنت البقیع کے حوالے سے زوار امتياز شيخ، اسماعيل مھدوی، سيد افضل شاہ. زوار ساجد علی پنھور. راجا مرتضیٰ ابڑو علی رضا چنه سليم رضا بگھيو اور دیگر کی قیادت میں گھنٹہ گھر چوک سے سندھ پريس کلب ميہڑ تک پر امن احتجاجي ريلی نکالی گئی۔
-
انہدام جنت البقیع تاریخ کی بدترین دہشتگردی، مولانا مسرور عباس انصاری
حوزہ/ اتحاد المسلمین جموں وکشمیر کے صدر: مزارات مقدسہ کی مسماری تاریخ کی بدترین دہشتگردی ہے اور یہ آل سعود کا سیاہ کارنامہ ہے
-
سمندپور اعظم گڑھ؛ انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے مجلس و احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ ہندوستان کے شہر سمندپور اعظم گڑھ انہدام جنت البقیع کے ۱۰۰ ویں برس مکمل ہونے پر شیعہ جامع مسجد ام البنینؑ سمندپور میں احتجاجی مجلس منعقد کی گئی۔
-
جنت البقیع کی تعمیر نو کا مطالبہ اور سعودی ویزٹ بائیکاٹ مہم
حوزہ/ ہم سعودی حکمرانوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ آج جبکہ دنیا کی سب سے بڑی لیگ یعنی آئی پی ایل میں ویزیٹ سعودی کا پرچار زور و شور پر ہے ہم اسی وقت سعودی ویزیٹ کریں گے جب بقیع آباد ہوگا۔ورنہ یاد رکھو تمہارا ۲۰۳۰ کا مشن اور وژن دونوں نا کام ہوگا۔اور تمہاری آواز صدا بصحرا ثابت ہوگی۔
-
8 شوال انہدام جنت البقیع
حوزہ/ یہ کیسا اسلام ہے کہ اپنے ہر شہر میں آثارِ قدیمہ کو خصوصی طور پر محفوظ کیا جائے، اپنے قدیمی کچے مکانوں سے رنگ روغن پھیکے نہ پڑنے دئیے جائیں مگر آقا کریمؐ کی بیٹی کی قبر پر چند پتھر رکھ دئیے جائیں اور اس قبر کی طرف غور سے دیکھنے والوں پر کوڑے برسائے جائیں۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر پیغام
حوزہ/ دختر پیغمبر گرامی‘ اہل بیت ؑ رسول اور دیگر محترم ہستیوں کے مزارات اور قبور کی از سر نو شایان شان تعمیر کی جائے تاکہ مسلم عوام کے جذبات کی تسکین ہو اور جنت البقیع کی صورت میں تہذیبی آثار اور ثقافتی ورثے کی حفاظت کو یقینی بنا کر مسلمانوں کی یکجہتی اور اتحاد کو مضبوط بنایا جائے۔
-
رامپور میں یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر دستخطی مہم
حوزہ/ شہر رامپور کے مومنین نے مطالبہ کیا کہ جنت البقیع مدینہ منورہ میں روضہاے مقدسہ جلد از جلد امام کی موجودگی میں انشاءاللہ تعمیر ہوں۔
-
ملتان، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام یوم انہدام جنت البقیع کے سلسلے میں احتجاجی ماتمی ریلی
حوزہ/ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما سید ناصر عباس شیرازی نے کہا کہ 8 شوال عالم اسلام کے لیے یوم سوگ ہے، آل سعود نے اہلبیت اطہار علیہم السلام، ازواج رسول ص اور صحابہ کرام کی قبروں کو مسمار کر کے صیہونیوں کے اسلام دشمن ایجنڈے کو تقویت دی ہے۔ حجاز مقدس کی پاک سرزمین پر آل سعود کا وجود ایک ناقابل برداشت بوجھ ہے۔
-
یوم انہدام جنت البقیع، آئی ایس او طالبات کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ مقررین نے حکومتِ پاکستان سمیت عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ جنت البقیع اور جنت المعلیٰ میں ازواج رسول اکرمﷺ اور اہلبیت رسول (ص) سمیت صحابہ کرامؓ کے مزارات مقدسہ کی از سر نو تعمیر میں اپنا مثبت کردار ادا کرے۔
-
یوم انہدام جنت البقیع یوم سیاہ: پیروان ولایت
جنت البقیع کی موجودہ صورتحال مسلمانوں کی بے غیرت کا نمونہ، مولانا قمی
حوزہ/ سرزمین وحی پر مندروں کی تعمیر بلا کسی روک روک ٹوک ایک طرف جاری ہے وہی دوسری طرف اسلامی آثار مسلمانوں کی بےغیرتی کا نمونہ پیش کررہے ہیں۔
-
آنلائن درس حوزۂ علمیہ قم
انہدام جنت البقیع اور ہماری ذمہ داریاں/حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید محمد میاں عابدی دامت برکاتہ(ہندوستان) حوزہ نیوز ایجنسی کی ویب سائٹ کے توسط سے مخاطب ہونگے
حوزہ/موجودہ حالات اور موضوع کی اہمیت کے پیش نظر حوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے مؤمنین کے لیے مسلسل معارف اہل بیت علیہم السلام پر مبنی آنلائن دروس کا اہتمام کیا جارہا ہے اور ان شاء اللہ المستعان یہ سلسلہ آگے بھی جاری رہے گا۔
-
امام جمعہ لکھنؤ:
یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر ’آن لائن احتجاجی پروگرام‘ منعقد کریں، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری نے تمام مسلمانوں سے اپیل کرتے ہوئے کہاکہ اس بار انہدام جنت البقیع کے خلاف اور مزارات مقدسہ کی تعمیر نو کے لئے ’آن لائن احتجاجی پروگرام ‘ منعقد کیے جائیں تاکہ استعماری طاقتوں اور سعودی عرب تک ہماری صدائے احتجاج پہونچ سکے۔