یوم مردہ باد امریکہ و اسرائیل
-
16مئی یومِ مردہ باد امریکہ؛ طلباء گرفتار
حوزہ/ 16 مئی یومِ مردہ باد امریکہ کے سلسلے میں پاکستان بھر کی طرح کراچی کی طلبہ جماعتوں نے نیز احتجاجی ریلی نکالی۔
-
امریکی سرپرستی کے باوجود غاصب اسرائیل نابودی کی طرف بڑھ رہا ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے 16 مئی یوم مردہ باد امریکہ و اسرائیل کی مناسبت سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ غاصب اسرائیل کے ساتھ ساتھ اس کے سہولت کار بھی نیست و نابود ہوں گے، امریکہ نے جس ناجائز ریاست کی بنیاد رکھی تھی وہ اپنے منطقی انجام کی طرف تیزی سے بڑھ رہی ہے۔
-
تصاویر/ امریکہ مردہ باد ریلی
حوزه/ 16 مئی یوم مردہ باد امریکہ کی مناسبت سے آئی ایس او گلگت پاکستان کے تحت ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
-
سانحۂ پاراچنار پر جوڈیشنل انکوائری اور ذمہ داران کو فی الفور گرفتار کرکے کیفرکردار تک پہنچایا جائے، آئی ایس او پاکستان
حوزه/ یوم مردہ باد امریکہ کی مناسبت سے آئی ایس او پاکستان نے ایک پریس کانفرنس میں، پاراچنار میں 7 اساتذہ کو مسلک کی شناخت پر قتل کے واقعے کو افسوسناک قرار دیا اور قاتلوں اور ان کے سہولت کاروں کی عدم گرفتاری پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے قانون نافذ کرنیوالے اداروں سے جلد از جلد جوڈیشنل انکوائری اور ذمہ داران کو فی الفور گرفتار کرکے کیفرکردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کراچی؛ آئی ایس او کے تحت امریکہ مردہ باد ریلی کا اہتمام:
پاکستان میں غاصب اسرائیل کے حق میں اٹھنے والی آواز قائد اعظم کے نظریہ سے غداری ہے، مقررین
حوزه/ مختلف سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے یوم مردہ باد امریکہ کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی سرزمین پر سب سے پہلے آئی ایس او نے امریکہ مردہ باد کا نعرہ لگایا جو آج ہر باضمیر کے دل کی آواز ہے، پاکستان میں اسرائیل کے حق میں اٹھنے والی آوازیں قائداعظم کے نظریہ سے غداری ہے۔
-
اسرائیلی معاشرہ گھٹن اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے، علامہ حیات عباس نجفی
حوزه/ یوم مردہ باد امریکہ کی مناسبت سے ایم ڈبلیو ایم رہنما نے کہا کہ اسرائیلی معاشرہ گھٹن اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے، ہر گزرتے دن کے ساتھ ہی امریکہ و برطانیہ کی طرف سے بنائی گئی ناجائز ریاست اپنے خاتمے کی طرف بڑھ رہی ہے۔
-
یوم مردہ باد امریکہ
حوزہ/ اسرائیل کے معرض وجود میں آنے کے دن کو اس کے سرپرست امریکہ کے خلاف 16 مئی کو "یوم مردہ باد امریکہ"
-
مرکزی صدر اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان:
اصغری جواں ظالم و جابر قوت امریکہ و اسرائیل کے خلاف سراپا احتجاج ہونگے، حسن علی سجادی
حوزہ/ 16مئی یوم مردہ باد امریکہ و اسرائیل کی مناسبت سے جاری اپنے ایک بیان میں اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر کا کہنا ہے کہ فرعون صفت امریکہ اور اسرائیل پوری دنیا میں ظلم و ستم کے سرغنے ہیں، لیکن شرافت کا لبادہ اوڑھے دنیا کو فریب میں رکھے ہوئے ہیں۔ بات صلح کی کرتے ہیں، درحقیقت خطے کو جنگ میں چاہتے ہیں۔