یوم نکبہ
-
اسلام آباد میں فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف یوم نکبہ کی مناسبت سے ریلی کا انعقاد
حوزہ / مرکزی جنرل سیکرٹری ایم ڈبلیو ایم پاکستان نے کہا: فلسطینیوں نے خون دے کر عسکری میدان میں اسرائیل کو شکست دی ہے۔ اب ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم بیانیہ کی جنگ میں اسرائیل اور ان کے حواریوں کو شکست دیں۔
-
کوئٹہ پاکستان میں یومِ نکبہ کی مناسبت سے ایمبولینس کاروان؛ اسرائیلی پرچم اور نیتن یاہو کا پتلا نذر آتش
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما علامہ مقصود ڈومکی کی سربراہی میں مظلومین غزہ کی حمایت میں ایمبولینس کاروان نکالا گیا۔
-
مغربی دنیا کا فلسطین کی حمایت میں قیام مذہبی نہیں،بلکہ نظریاتی ہے: علامہ امین شہیدی
حوزہ/ امت واحدہ پاکستان کے سربراہ نے یومِ نکبہ کے حوالے سے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ مغربی دنیا کا فلسطین کی حمایت میں قیام مذہبی نہیں، بلکہ نظریاتی ہے۔ یہ قیام اس سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف ہے، جس کی بنیاد غیر منصفانہ پالیسیز پر رکھی گئی ہے۔
-
غاصب اسرائیل دہشت گردی کی واضح مثال ہے؛ ایران کا یومِ نکبہ کے موقع پر ردعمل
حوزہ/ ایرانی وزارتِ خارجہ نے یومِ نکبہ، فلسطین پر برطانوی استعمار اور شیطان بزرگ امریکہ کی براہ راست حمایت سے قبضے کے موقع پر ایک بیان میں کہا ہے کہ 14 مئی 1948ء، فلسطین پر ناجائز قبضے کا آغاز اور فلسطینی مظلوم عوام کے حقوق بالخصوص ان کی آزادی کی کھلی خلاف ورزی تھی۔
-
14 مئی 1948ء اہل فلسطین پر قیامت کا دن
حوزہ/ 14 مئی 1948ء کا دن اہل فلسطین پر قیامت کی مانند تھا، اس دن کو یوم نکبہ کے نام سے جانا جاتا ہے، کیونکہ اس دن صہیونی دہشت گردوں نے طاقت کے بل بوتے پر فلسطینی مسلمانوں کو اپنے گھر بار چھوڑنے اور انہیں جلاوطنی کی زندگی بسر کرنے پر مجبور کر دیا۔
-
اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما:
بیت المقدس اور مسجد الاقصیٰ کے حالیہ واقعات بہت خطرناک ہیں
حوزه/ اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے بیرون ملک رہنما نے بیت المقدس اور مسجد الاقصیٰ کے حالیہ واقعات کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ بیت المقدس ایک عرب اور اسلامی شہر کی حیثیت سے باقی رہے گا۔
-
صیہونی حکومت کے اقدامات یہودی مذہب کے قوانین کے خلاف ہیں: یہودی عالم
حوزہ/ کینیڈا کے شہر مونٹریال میں ایک یہودی عالم نے پولیس کے ساتھ بات چیت میں فلسطین کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کیا۔
-
یوم نکبہ، اسرائیل کو اس کے جرائم کی سزا ملنی چاہیے: ایران
حوزہ/ ایران نے فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو غزہ کی پٹی کے محاصرے جیسے غیر انسانی جرائم کی سزا ملنی چاہیے۔
-
’’یوم نکبت‘‘کے موقع پر لندن میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ+ویڈیو
حوزہ/ برطانیہ کے دارالحکومت میں یوم نکبت کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر ہزاروں افراد نے صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
فلسطین پر غاصبانہ قبضے کی برسی کے موقع پر صیہونی حکومت کی جانب سے ہائی الرٹ جاری
حوزہ/ صیہونی میڈیا نے کے مطابق اس حکومت کی سیکورٹی فورسز فلسطین پر غاصبانہ قبضے کی برسی کے موقع پر ممکنہ تصادم کے یپش نظر پوری طرح الرٹ ہیں۔
-
یوم نکبہ کی مناسبت سے وزارت خارجہ ایران کا قدس شریف کی مکمل آزادی تک فلسطینیوں کا ساتھ دینے کی اپیل
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران نے یوم النکبہ کے موقع ایک باضابطہ اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں مسلمان ملکوں اور حریت پسند اقوام سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے اختلافات کو بھول جائيں اور امت واحدہ کی حیثیت سے قدس کے غاصبوں کے مقابلے میں فلسطین کے مسلمہ حقوق کا دفاع کریں۔