۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
یوم پیدائش مولانا ابوالکلام آزاد
کل اخبار: 3
-
مجاہد آزادی مولانا ابوالکلام آزاد کی برسی
حوزہ/مولانا ابوالکلام آزاد کی برسی کے موقع پر جمعیت علماء مدھیہ پردیش کی جانب سے غریبوں میں کھانا تقسیم کیا گیا، اور ان کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کی گئی۔
-
آؤ عہد کریں کہ یہ ملک ہمارا ہے،مولانا آزاد
حوزہ/مولانا آزاد نے 15 برس کی عمر میں لسان الصدق جریدہ کی ادارت کی، بیس برس کی عمر میں اخبار 'الہلال' کے ایڈیٹر بنے اور بعد میں انہوں نے 'البلاغ' جاری کیا اور بھارت کے مسلمانوں میں سیاسی شعور کی بیداری پیدا کی۔
-
مولانا ابوالکلام آزادکی علمی اور ملکی ترقی کیلئے کی گئیں کوششیں قابل ستائش، مولانا زمان باقری
حوزہ/ مولانا زمان باقری نے کہا کہ ضروری ہے کہ مولانا ابوالکلام آزاد کے یوم پیدائش پرہم عہدکریں کہ خاندان یاپڑوس کے کسی بھی ایک غریب لڑکے اورایک لڑکی کوتعلیم یافتہ بنائیں اس کی تعلیم کامکمل خرچ اٹھائیں یہی ان سے سچاخراج عقیدت ہوگا۔