یونیسف
-
یونیسف: صیہونی حکومت کے جرائم سے پوری دنیا کو شدید صدمے میں ہونا چاہیے: یونیسف
حوزہ/ اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسف) نے غزہ میں بچوں کے قتل و غارت اور جاری تشدد پر شدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے یہ جرائم دنیا کو ہلا کر رکھ دینے چاہئیں۔
-
یونیسیف: غزہ میں روزانہ 100 بچے جاں بحق یا زخمی ہوتے ہیں
حوزہ/ اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) کے ترجمان جیمز ایلڈر نے کہا کہ غزہ کی جنگ میں بچوں کو سب سے بڑی قیمت ادا کرنی پڑ رہی ہے۔
-
غزہ میں 3000 بچے بھکمری کے خطرے سے دوچار: یونیسیف
حوزہ/ اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسف) نے غزہ میں فلسطینی بچوں کی افسوس ناک صورت حال بیان کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں تقریباً 3000 غذائی قلت کے شکار بچے موت کے خطرے سے دوچار ہیں۔
-
غزہ میں 10 میں سے 9 بچے انتہائی غذائی قلت کا شکار ہیں: یونیسیف
حوزہ/ اقوام متحدہ کے فنڈ برائے اطفال (یونیسف)نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی ناکہ بندی اور سرحدی گزرگاہوں کی بندش اور امداد کی کمی کی وجہ سے غزہ میں صحت اور خوراک کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے۔
-
رفح میں 6 لاکھ بچے زخمی، بیمار اور غذائی قلت کا شکار ہیں: یونیسف
حوزہ/ یونیسیف کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ جنوبی غزہ کے شہر رفح پر اسرائیلی حکومت کا کوئی بھی ممکنہ حملہ بچوں کے لیے تباہی لا سکتا ہے۔
-
غزہ میں بچوں کو مناسب پانی اور خوراک میسر نہیں ہے: یونیسیف
حوزہ/ جمعرات کو یونیسف (اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال) نے اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں بچوں کو پانی، خوراک، ایندھن اور دوائیں مناسب مقدار میں نہیں مل رہی ہیں۔
-
سال 2023 بچوں کے لیے مشکل ترین سالوں میں سے ایک تھا: یونیسیف
حوزہ/ اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسف) نے 2023 کو بچوں کے لیے مشکل ترین سالوں میں سے ایک قرار دیا ہے۔
-
بین الاقوامی تنظیموں کا بیان: غزہ والوں کے لیے کوئی جگہ محفوظ نہیں
حوزہ/ یونیسیف کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیتھرین رسل نے کہا کہ غزہ کی پٹی ایک بار پھر بچوں کے رہنے کے لیے دنیا کی خطرناک ترین جگہ بن گئی ہے۔
-
سیکڑوں لاشیں غزہ میں ملبے تلے دبی ہیں: یونیسف
حوزہ/ یونیسف نے اس بارے میں اپنی ایک رپورٹ جاری کرتے ہوئے اعلان کیا: غزہ میں ملبے تلے اب بھی سینکڑوں بے جان لاشیں پڑی ہیں اور انہیں خطرناک سڑنے سے پہلے ملبے کے نیچے سے نکالا ضروری ہے۔