یوکرائن، روس جنگ
-
استاد حوزہ علمیہ حجۃ الاسلام والمسلمین بحرالعلوم میردامادی:
انسانیت کو ایک حقیقی منجی کا انتظار ہے؛ ہمارے جوانوں کے لئے امام زمانہ (ع) کی شناخت سے بڑھ کر کوئی عید نہیں ہے
حوزه/مرکزِ جہانی حضرت ولی عصر (ع) کے بانی نے کہا کہ ظاہراً امریکہ سمیت تمام مغربی ممالک عدالت اور آزادی کے حامی اور عوام کی خوشحالی اور آزادی چاہتے ہیں،جبکہ ان ممالک نے عوام الناس کے ساتھ کیا کیا؟ انہوں نے عوام پر ظلم و ستم کی انتہا کر دی ایسے میں انسانیت کے ذہن میں یہ سوال اٹھتا ہے کہ حقیقی نجات دہندہ کون ہے؟
-
یوکرائن، روس جنگ کا پس منظر اور تازہ ترین صورتحال؛
یوکرائن کی جنگ وائٹ ہاوس کے گندے کھیل کا ایک حصہ ہے!
حوزہ/ یوکرائن کی جنگ وائٹ ہاوس کے گندے کھیل کا ایک حصہ ہے جس کے ذریعے وہ چاہ رہے ہیں کہ یوکرائن کو نیٹو کا حصہ قرار دیکر روس کے گرد حصار کو مزید تنگ کریں اور ایک بڑی زمین کے مالک روس پر پریشر کو بڑھائیں ایسی صورتحال میں ہر ملک یہ پسند کرے گا کہ اس پریشر کو اپنے اوپر سے کم کرے لہذا روس میں موجود حکمران جماعت نے بھی اپنے اوپر سے پریشر کم کرنے کے لیے اور اس محاصرے سے نجات پانے کے لیے جنگ کا سہارا لیا ہے. بد قسمتی سے اب جنگ شروع ہو چکی ہے اور اس کا نتیجہ بھی ساری دنیا کو پتہ ہے۔