۱۳ آبان
-
یوم اللہ 13 آبان کے موقع پر قم المقدسہ میں زبردست مظاہرے
حوزہ/ قم المقدسہ کے عوام اور خاص کر نوجوانوں نے شہر قم میں غزہ اور لبنان کے شہید طلباء کے خون کا بدلہ لینے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے"امریکہ مردہ باد" اور "اسرائیل مردہ باد" کے نعرے لگائے۔ اس مظاہرے کا مقصد دنیا کو یہ پیغام دینا تھا کہ "جب تک ہم زندہ ہیں، مقاومت جاری رہے گی۔"
-
تصاویر/ ایران میں یوم اللہ 13 آبان کے موقع پر زبردست ریلی
حوزہ/ ایرانی عوام نے ۱۳ آبان کی ریلی میں بھرپور شرکت کرکے ایک بار پھر انقلاب اسلامی کے ساتھ اپنی حمایت اور وابستگی کا اظہار کیا۔
-
یوم اللہ ۱۳ آبان: تاریخ کے اہم سنگ میل اور اسلامی جمہوریہ ایران کی خودمختاری کی علامت
حوزہ/ ۱۳ آبان ۱۳۴۳ کو حضرت امام خمینی (رہ) کی ترکیہ میں تبعید، ۱۳ آبان ۱۳۵۷ کو تہران کی یونیورسٹی میں طلباء کے قتل عام، اور ۱۳ آبان کو امریکی سفارت خانے پر قبضہ، یہ تینوں واقعات اسلامی انقلاب کی تحریک کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان تینوں واقعات کی پہچان (استکبار کے خلاف جدوجہد) تھی، اور اسی وجہ سے اس دن کو یادگار "یوم ملی مبارزہ با استکبار" کہا جاتا ہے۔
-
یوم اللہ (13 آبان) کے موقع پر جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کا بیان:
امریکہ کے خلاف جدوجہد استقامت اور پائیداری کے ساتھ جاری رہنی چاہیے
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے یوم اللہ ۱۳ آبان اور عالمی استکبار کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کی مناسبت سے جاری کردہ بیان میں امام خمینی اور انقلاب اسلامی کے شہداء، خصوصاً ۱۳ آبان ۱۳۵۷ کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی کہ اس دن کی عظمت کو منانے اور امریکہ کے جرائم اور غاصب صیہونی ریاست، کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں بھرپور شرکت کریں۔
-
طوفان الاقصیٰ نے صیہونیت کے غرور کو توڑ دیا
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین سید اسماعیل خطیب نے کہا: فلسطینی اسلامی مزاحمت کے تاریخی آپریشن طوفانی الاقصی نے خطے میں امریکہ کی ایک اور ذلت آمیز شکست دی ہے اور غاصب صیہونیت کی جھوٹی شان کو مکمل طور تباہ و برباد کر دیا ہے۔
-
۱۳ آبان، عالمی سامراج کے خلاف جدوجہد کا دن، ایران بھر میں مظاہرے
حوزہ/ ایران میں 4 نومبر (۱۳ ۔آبان) کو عالمی سامراج کے خلاف جدوجہد کے دن اور اسکولی طلباء کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے، اس دن کی یاد میں ملک بھر میں پروگرام ہوتے ہیں۔
-
انصار اللہ یمن: ایرانی عوام نے آج کی اپنی پرجوش ریلی سے اپنے نظام کے دفاع کے لیے آمادگی ظاہر کردی
حوزہ,آج ایرانی عوام کی پرجوش ریلی اس بات کا پیغام ہے کہ ایران کی سلامتی پر حملہ کرنے کے مشتبہ اقدامات امریکہ و اسرائیل اور ان کی کرائے کی حکومتوں کی ناکام کوشش ہے۔
-
دشمنوں سے بدلہ لے کر رہیں گے: جنرل سلامی
حوزہ/ جنرل سلامی نے کہا ہے کہ دشمنوں کے معاندانہ اقدامات کا بدلہ ضرور لیا جائے گا۔