26 جنوری
-
۷۵یومِ جمہوریہ ہند کے موقع پر بین الاقوامی ویبنار کا انعقاد؛
یوم جمہوریہ ہند اور اداروں کی اہمیت تاریخی تناظر میں
حوزہ/ مقررین نے کہا :ہمارے ملک کے سیکولر دستور میں ہر ایک قوم و ملت، ہرفرد و طبقہ کا خیال رکھا گیا ہے اور کسی طرح کے بھید بھاو اور اونچ نیچ اور دونظری سے صاف رکھا گیا ہے اگر ہندوستانی باشندے یہاں کی حکومت اور عدلیہ سب کے سب یہاں کے قانون کی سو فیصد پاسداری اور رعایت کرنے لگیں تو یہ ملک پوری دنیا میں صحیح معنی میں بے مثال جمہوری ملک بن جائے گا اور پھر کسی طبقہ کو کسی سے شکایت نہیں رہ جائے گی ۔
-
موجودہ ہندستان کے مسائل کا حل سیکولر اور جمہوری فکر، ڈاکٹر عباس مہدی حسنی
حوزہ/ موجودہ ہندستان کے مسائل کے حل کے لئے سیکولر اور جمہوری فکر کے حامل اہل علم اور قوم کے ہمدرد لوگ آگے آئیں اور نفرت کی گٹھن فضا کو پیار محبت کے خوشگوار ماحول میں بدلنے کے لئے جد و جہد کریں۔
-
حوزہ علمیہ قم میں یوم جمہوریہ ہند کا سالانہ اجتماع
حوزہ/ قم المقدس میں موجود ہندوستانی طلاب کی مختلف انجمنوں کے باہمی اتحاد و انتظام سے ۲۶ جنوری پر ایک عظیم سالانہ اجتماع کا انعقاد کیا۔
-
تصاویر/ حوزہ علمیہ قم میں یوم جمہوریہ ہند کا سالانہ اجتماع
حوزہ/ قم المقدس میں موجود ہندوستانی طلاب کی مختلف انجمنوں کے باہمی اتحاد و انتظام سے ۲۶ جنوری پر ایک عظیم سالانہ اجتماع کا انعقاد کیا۔
-
۲۶ جنوری اور گاندھی جی کا چشمہ
حوزہ/ آج کے دن خوشیاں منانے کے ساتھ ایک بار ہمیں دیکھنے کی ضرورت ہے کہ آزادی کے پچھتر برس مکمل ہونے کے بعد ہم کہاں ہیں اس کے لئے گاندھی جی کے چشمے سے بہتر اور کیا ہوگا تو آئیں گاندھی جی کے چشمے سے ان پچھتر برسوں کو دیکھتے ہیں اور اسکے لئے ضروری ہے کہ سب سے پہلے ہم اپنے بنیادی دستور پر نظر ڈالیں ۔
-
حوزہ علمیہ قم میں یوم جمہوریہ ہند کا سالانہ اجتماع
حوزہ/ قم المقدس میں موجود ہندوستانی طلاب کی مختلف انجمنوں کے باہمی اتحاد و انتظام سے ۲۶ جنوری پر ایک عظیم سالانہ اجتماع کا انعقاد کیا۔
-
مطہری ہوسٹل رائکا جموں میں یوم جمہوریہ ہند کے تقریبات کا اہتمام
حوزہ/ مطہری ایجوکیشنل سوسائٹی(آئ کے ایم ٹی) کرگل کے زیر اہتمام رائکا جموں میں قائم طلباء ہوسٹل میں یوم جمہوریہ ھند کے موقع پر ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
-
حوزہ علمیہ امام حسن عسکری (ع) کانودر گجرات میں جلسہ یوم جمہوریہ و یاد امام علی نقی (ع)
حوزہ/ مدیر حوزہ مولانا سید یاسین حسین عابدی نے اہمیت 26 جنوری و آئین ہند پر روشنی ڈالتے ہوئے تمام حاضرین سے اس پر عمل اور اسکی پابندی کرنے کی تاکید کی نیز مولانا محمد میاں زیدی نے شہادت امام علی نقی علیہ السّلام کے متعلق فضائل و مصائب کے ذریعہ جلسے کو پائیہ تکمیل تک پہنچایا۔