23 مارچ
-
پاکستان بھر میں یوم پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
حوزہ / پاکستان بھر میں آج یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی دی گئی۔
-
23 مارچ یوم تجدید عہد وفا کی مناسبت سے قم المقدسہ میں کانفرنس کا انعقاد:
23 مارچ یوم تجدید عہد وفا، برصغیر کے مسلمانوں کی تاریخ کا سنہرا دن، مقررین
حوزہ / ادارہ سیاسیات، الاسوہ مرکز تعلیم و تربیت اور الھدی فاؤنڈیشن کی جانب سے 23 مارچ یوم تجدید عہد وفا کی مناسبت سے کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
پاکستان کا حصول محض کسی زمینی ٹکڑے کے لیے نہیں تھا بلکہ اس کا مقصد ایک ایسی اسلامی مملکت کا قیام تھا جو اپنے فیصلوں میں آزاد ہو
حوزہ/ او آئی سی کے اجلاس میں اسلامی ممالک کو درپیش مسائل پر نتیجہ خیز گفت وشنید کی ضرورت ہے۔ اس اجلاس کو خوش آئند تب ہی قرار دیا جا سکتا ہے جب اس کے ثمرات لبنان اور یمن سمیت ان مظلومین تک پہنچیں جو غاصبوں اور عالمی استعماری قوتوں کے شکنجے میں جکڑے ہوئے ہیں۔
-
ایسا پاکستان چاہیے جس کے مقاصد قائد اعظم نے تعین کئے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ عوام کو ایسا پاکستان چاہیے جس میں ان مقاصد سے انحراف نہ کیا گیا ہو ساتھ ہی ملک کو تمام چیلنجز سے نکالنے کی مربوط حکمت عملی مرتب کی جائے، داخلی و خارجی مسائل کے حل کیلئے تمام کو سرجوڑ کر بیٹھنا ہوگا۔