3شعبان
-
ممبئی میں عظیم الشان جشن ولادت سید الشہداء علیہ السلام کا انعقاد
امام حسین (ع) کی شخصیت قوم و ملت کے لیے اتحاد و اتفاق کا مرکز ہے: حجۃ الاسلام سید محمد ذکی حسن
حوزہ/ مولانا نے اپنے خطاب میں امام حسین علیہ السلام کے فضائل و مناقب کا ذکر کرتے ہوئے کہا: امام حسین علیہ السلام کی شخصیت قوم و ملت کے لیے اتحاد و اتفاق کا مرکز ہے۔
-
دنیا کا مستقبل امام حسین (ع) کے نام پر منحصر ہے: امام جمعہ بوشہر
حوزہ/ حجۃ الاسلام غلام علی صفائی بوشہری نے کہا: اسلام کو دشمنوں کی تمام سازشوں کے خلاف ہمیشہ کے لیے محفوظ بنا دیا۔ لہذا دنیا کا مستقبل امام حسین علیہ السلام اور اربعین حسینی کے نام ہو گا۔
-
امام حسین علیہ السلام
حوزہ/ امام حسین علیہ السلام نے انسانی اور اسلامی اقدار کی حفاظت کے لئے قیام کیا تھا لہذا آپ ؑ کے بعد سے ہر تحریک انقلاب کے سربراہ نے بلا تفریق دین و مذہب، ملک و ملت اور رنگ و نسل آپؑ کو اپنا مقتدا سمجھا۔
-
امام حسین کی فضیلت قرآن مجید اور احادیث کی روشنی میں
حوزہ/ قرآن جو ایک زندہ معجزہ ہے جسکی حفاظت کی ذمہ داری خود خدا نے لی ہے، تو دوسری جانب آپ خود دیکھ سکتے ہیں کہ وہ حسین جس نے خدا کے دین کی خاطر اپنا سب کچھ لٹا دیا اسی حسین پر خدا آج ناز کرتے ہوئے اپنی کائنات کو لٹا رہا ہے۔ جس کا ایک مشاہدہ اربعین کی صورت میں دیکھا جاسکتا ہے۔ اسی حسین (ع) کے نام کو تاابد تک خدا زندہ و بلند رکھا ہوا ہے۔
-
لوگوں کی مشکلات کو حل کرنا امام حسین (ع) کی سیرت پر عمل کرنا ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ خواہران کی استاد اور محقق نے کہا: عوام بالخصوص معاشرے کے محروم اور کمزور طبقات کے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کرنا امام حسین علیہ السلام کی سیرت منورہ پر عمل کرنا ہے۔
-
جموں و کشمیر؛ روز ولادت امام حسین (ع) کے موقع پر قدیمی امام باڑہ حسن آباد میں عالیشان جشن کا انعقاد
حوزہ/ مولا حضرت امام حسین ؑ سے منفرد عشق و وابستگی کے جرم میں لا تعداد مسلمانوں کو تہہ تیغ کیا گیا اور یہ سلسلہ ابھی تک جاری ہے، پشاور پاکستان میں خود کش حملے میں درجنوں نمازیوں کی شہادت کا سانحہ اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔
-
امام حسین(ع)کی چالیس حدیثیں
حوزہ/ امام حسین ؑ نے فرمایا: ایک جماعت خدا کی عبادت لالچ میں کرتی ہےیہ تاجروں کی عبادت ہے ایک جماعت خدا کی عبادت خوف کی وجہ سے کرتی ہےیہ غلاموں کی عبادت ہے ایک جماعت خدا کا شکر بجالانے کے لیے اس کی عبادت کرتی ہے یہ آزاد لوگوں کی عبادت ہے۔
-
حضرت امام حسین (ع) کی بعض منفرد خصوصیات
حوزہ/ امام حسین (ع) تمام کمالات اور فضائل میں تمام انسانوں سے برتر تھے۔ کیوں آپ کی کنیت ابا عبدا للہ ہے ۔ کیا یہ ایک معمولی سی کنیت ہے؟ بظاہر اس کنیت کے اندر ایک ایسی خصوصیت ہے جو آپ کو تمام کمالات کا محور اور مرکز قرار دیتی ہے۔