حوزہ/ آئی ایس او پاکستان کا49واں مرکزی کنونشن اختتام پذیر ہوگیا۔کنونشن کے آخری روزمرکزی صدر کے انتخابِ عمل سے عارف حسین الجانی 38ویں مرکزی صدر منتخب ہوگئے۔
حوزہ/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے تین روزہ 49ویں سالانہ حمایت مظلومین جہاں و آزادی القدس کنونشن کا آغاز بانی آئی ایس او پاکستان ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کے مرقد پر اسکاوٹ سلامی سے آغاز…