۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
72 ویں یوم جمہوریہ ہندوستان
کل اخبار: 2
-
72 ویں یوم جمہوریہ ہندوستان کی تقریبات:
آزادئ ہندوستان کی تاریخ علمائے کرام کی قربانیوں سے لالہ زار
حوزہ/ہزاروں علمائے کرام اور مجاہدین آزادی کی ایک لمبی فہرست ہے جنہوں نے آزادی کی خاطر ہر طرح کی قربانیاں پیش کیں اور قائدانہ رول ادا کیا۔
-
انجمن جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام:
کرگل، 72 ویں یوم جمہوریہ ہندوستان کے موقع پر ضلع انتظامیہ کے دعوت کو مسترد کرتے ہوئے علیحدہ طور پر یوم جمہوریہ منایا
حوزہ/ لداخ یوٹی انتظامیہ اور مرکزی حکومت کے طرف سے ضلع کرگل کو مسلسل نظرانداز کئے جانے اور ہندوستان کے دارالخلافہ نئی دہلی میں ہندوستان کے یوم جمہوریہ کے موقع پر لداخ کی جھانکی میں ضلع کرگل بالخصوص لداخ کے مسلم اکثریت کو نمائندگی نہیں دیئے جانے کے خلاف جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل,لداخ نے حسب دستور ضلع انتظامیہ کے طرف سے یوم جمہوریہ کے موقع پر دی گئی دعوت نامے کو قبول نہیں کرتے ہوئے علیحدہ طور پر یوم جمہوریہ منانے کا فیصلہ کیا۔