حوزہ/الجواد فاونڈیشن کے صدر مولانا سید مناظر حسین نقوی کی کوششوں سے مستحقین تک راشن پہچانے کا قابل تحسین سلسلہ ملک کے گوشہ و کنار تک جاری ہے۔