Friday ceremony (8)
-
خطبۂ نمازِ جمعہ مرکزی امامیہ جامع مسجد سکردو، بلتستان:
پاکستاننوجوان نسل کی دینی و اخلاقی تربیت میں علماء، والدین اور اساتذہ اپنا کردار ادا کریں: علامہ محمد حسن جعفری
حوزہ/ مرکزی امامیہ جامع مسجد سکردو کے امام جمعہ و جماعت علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے نوجوان نسل کی دینی و اخلاقی تربیت، مشکلات کا صبر و حوصلے کے ساتھ سامنا کرنے اور معاشرے میں عدل، احسان و باہمی…
-
خطبہ جمعہ مسجد امام علیؑ کانودر، گجرات:
ہندوستانوالدین کا بڑھاپا اولاد کے لیے بوجھ نہیں، امتحان ہے: مولانا سید یاسین حسین عابدی
حوزہ/ مسجد امام علیؑ کانودر، گجرات میں خطبۂ جمعہ سے خطاب کرتے ہوئے مولانا سید یاسین حسین عابدی نے والدین کی خدمت و رضایت، شریکِ حیات کے حقوق اور گھریلو زندگی میں محبت، رحمت، احترام اور درگزر…
-
خطبہ جمعہ مسجد امام علیؑ کانودر، گجرات:
ہندوستانوالدین کے ساتھ حسنِ سلوک اسلامی تعلیمات کا بنیادی تقاضا ہے: مولانا سید یاسین حسین عابدی
حوزہ/ مسجد امام علیؑ کانودر، گجرات میں نمازِ جمعہ کے خطبے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا سید یاسین حسین عابدی نے والدین کی عظمت، ان کے حقوق اور اولاد کی ذمہ داریوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ قرآن مجید…
-
خطبہ جمعہ شاہی آصفی مسجد لکھنؤ:
ہندوستانحضرت مختار نے امام زین العابدینؑ کو خوش کیا اور امام حسینؑ کے قاتلوں سے قصاص لیا: مولانا سید رضا حیدر زیدی
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین سید رضا حیدر زیدی نے شاہی آصفی مسجد لکھنؤ میں خطبۂ جمعہ دیتے ہوئے قرآن و سیرتِ اہل بیتؑ سے وابستگی، حسنِ اخلاق، امانت و دیانت، تقیہ، دینی ذمہ داری اور باہمی اتحاد…
-
خطبہ جمعہ جامع مسجد علی حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر لاہور:
پاکستاندنیا میں 57 اسلامی ممالک، مگر اسلامی حکومت یورپی ممالک میں نظر آتی ہے: آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے خطبہ جمعہ میں کہا کہ قرآن مجید کو زندگی کا حصہ بنا کر دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کی جاسکتی ہے، جبکہ قرآن اور سیرتِ…
-
خطبہ جمعہ تاراگڑھ، اجمیر راجستھان:
ہندوستاندوسروں کو معاف کرنا تقوائے الٰہی کے قریب ترین عمل ہے: مولانا سید نقی مہدی زیدی
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین سید نقی مہدی زیدی نے خطبۂ جمعہ تاراگڑھ اجمیر، راجستھان میں تقوائے الٰہی کی تاکید کرتے ہوئے عفو و درگزر کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور کہا کہ قرآن و احادیث کی تعلیمات…
-
خطبہ جمعہ، شیعہ عیدگاہ حسین آباد، جھارکھنڈ:
ہندوستانتقویٰ اور توکل اختیار کریں، اللہ تعالیٰ بند راستوں سے نجات کی راہیں کھول دیتا ہے: مولانا سید علی سجیر رضوی
حوزہ/ مولانا سید علی سجیر رضوی نے خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ زندگی میں پیش آنے والے ظاہری بن بست اور مشکلات کے حالات میں انسان کو اپنی شرعی ذمہ داری سے پیچھے نہیں ہٹنا چاہیے؛ تقویٰ اور…
-
خطبہ جمعہ خوجہ شیعہ اثنا عشری جامع مسجد پالا گلی ممبئی:
ہندوستاننیکیوں کو ریا سے محفوظ رکھیں اور بچوں کی تعلیم و تربیت پر توجہ دیں: مولانا سید احمد علی عابدی
حوزہ/ ممبئی میں خطبۂ جمعہ کے دوران حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید احمد علی عابدی نے ائمۂ معصومینؑ کی تعلیمات کی روشنی میں انسان کی حقیقی قدر و منزلت، خدمتِ خلق اور نیکیوں کو ریاکاری سے محفوظ…