حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جارجیا کے بیپٹسٹ چرچ کے پادری مالخاز سونگیو لاشفیلی نے جو کہ چہلم امام حسین(ع) کے موقع پر کربلا آئے ہیں حضرت سیدالشهداء کے بارے میں کہا: امن اور انصاف ایک عظیم ہستی کی قربانی سے جیت گیا اور وه عظیم ہستی امام حسین(ع) ہیں۔
انہوں نے واضح طور پر کها کے " قتیل الفرات " جس کا ذکر انجیل میں بہی ہے وہی امام حسین(ع) ہے۔
پادری لاشفیلی نے کہا کہ مقدس مٹی کو چومنے کے لیے کربلا تک آیا ہوں اور سب کے لیے دعائیں کی ہے۔