۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۴ شوال ۱۴۴۵ | May 3, 2024
حوزہ نیوز ایجنسی کے فارسی زبان (انسٹاگرام اکاونٹ) معطل کردیا

حوزہ/ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام نے حوزہ علمیہ ایران کے آفیشل خبررساں ادارہ (حوزہ نیوز ایجنسی) کے فارسی زبان انسٹا گرام اکاونٹ جس کا 28 ہزار سے زیادہ فالورز تھے کو معطل کردی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام نے حوزہ علمیہ ایران کے  آفیشل خبررساں ادارہ (حوزہ نیوز ایجنسی) کے فارسی زبان انسٹا گرام اکاونٹ جس کا 28 ہزار سے زیادہ فالورز تھے کو معطل کردی۔

انسٹا گرام انتظامیہ نے اپنے غیر قانون عمل کو حوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے قانون کی عدم رعایت قرار دیتے ہوئے کسی بھی تفصیلات دینے سے انکار کیا۔

اس سے پہلے رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سمیت پاسداران انقلاب کے اہم رہنمائوں کے اکاونٹ معطل کردیے تھے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .