حوزہ نیوز ایجنسی| اے میرے مہربان خدا ! میرا بدن بیمار ہو رہا ہے ، کیسے ہوسکتا ہے کہ جو شخص چالیس تیرے دروازے پر کھڑا ہوتا رہا ہے ، تم کیونکر اُسے قبول نہیں کرو گے ؟ ! اے میرے خالق ، میرے محبوب ، میرے عشق ! میں نے ہمیشہ تم سے چاہا ہے کہ میرے وجود کو اپنے عشق ڈبو دو ، اپنے فراق میں مجھے جلا دو اور مار ڈالو ۔
شہید سردار حاج قاسم سلیمانیؒ
شہید کے وصیت نامے سے اقتباس
#مکتب_حاج_قاسم