حوزہ نیوز ایجنسیl
آج:
Saturday - 17 April 2021
سنیچر:۴رمضان المبارک ۱۴۴۲
عطر قرآن:
يَخْتَصُّ بِرَحْمَتِهِ مَن يَشَاءُ ۗ وَاللَّهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيمِ ﴿آل عمران، 74﴾ترجمہ: وہ جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت کے لئے مخصوص کر لیتا ہے اللہ بڑے فضل و کرم والا ہے.
تفســــــــیر قــــرآن:
1️⃣ نبوت اور ہدایت اللہ تعالیٰ کی خاص رحمت ہے.
2️⃣ رحمت الہٰیہ سے بہرہ مند ہونا اس کی مشیّت پر موقوف ہے.
3️⃣ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالیٰ کی خاص رحمت سے بہرہ مند ہیں.
4️⃣ اللہ تعالیٰ کی خاص رحمت کا سرچشمہ اس کا عظیم فضل ہے.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راھنما، سورہ آل عمران
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
عطر حدیث:
حضرت نبی اکرم صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلّم: أيُّهَا النَّاسُ إِنَّهُ قَدْ أَظَلَّكُمْ شَهْرٌ فِيهِ لَيْلَةٌ خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ شَهْرٍ وَ هُوَ شَهْرُ رَمَضَانَ؛ اے لوگو! تم پر وہ مہینہ سایہ فگن ہے (آن پہونچا) جس میں وہ رات ہے جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے، وہ مہینہ جو رمضان کا مہینہ ہے۔۔۔۔ ۔۔۔وَ هُوَ شَهْرٌ أَوَّلُهُ رَحْمَةٌ وَ أَوْسَطُهُ مَغْفِرَةٌ وَ آخِرُهُ الْإِجَابَةُ وَ الْعِتْقُ مِنَ النَّار۔۔۔ ۔۔۔ ایسا مہینہ جس کا ابتدائی حصّہ رحمت اور درمیانی حصّہ مغفرت اور آخری حصّہ قبولیت اور جہنّم سے خلاصی کا ہے۔۔۔[الكافي (ط - دار الحديث)، ج7، ص382، باب فضل شهر رمضان]
منسوب دن:
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی الله علیه و آله وسلّم
اذکار:
- یا رَبَّ الْعالَمین (100 مرتبه)
- یا حی یا قیوم (1000 مرتبه)
- يا غني (1060 مرتبه) غنی ہونے کے لیے
رونما واقعات:
ہلاکتِ زیاد بن ابیہ (زیاد بن ابی سفیان)، 53ه-ق
درپیش مناسبتیں:
▪️6 روز تا رحلت ام المومنین حضرت خدیجه علیها السلام
▪️11 روز تا ولادت امام حسن مجتبی علیه السلام
▪️14 روز تا پہلی شب قدر
▪️15 روز تا ضربت امام علی علیه السلام
▪️16 روز تا دوسری شب قدر
الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل ِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖