۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 26, 2024
تقویم

حوزه/تقویم حوزہ:۵رمضان المبارک ۱۴۴۲

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:
Sunday - 18 April 2021
اتوار:۵رمضان المبارک ۱۴۴۲
عطر قرآن:
 يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ ‎﴿١٨٣﴾،صاحبانِ ایمان تمہارے اوپر روزے اسی طرح لکھ دیئے گئے ہیں جس طرح تمہارے پہلے والوںپر لکھے گئے تھے شایدتم اسی طرح متقی بن جاؤ۔

عطر حدیث:
رسول خدا صلي الله عليه و آله وسلم:أَلصَّوْمُ جُنَّـةٌ مِنَ النّـارِ؛روزہ جہنم سے ڈھال ہے۔[اصول كافى، ج 4، ص 162]
 مختصر وضاحت:
 اللہ نے بہت سے اعمال ایسے قرار دیئے ہیں کہ اگر انسان ان کو بجا لائے تو  کی وجہ سے انسان جہنم کی آگ سے محفوظ رہتا ہے۔
 ماہ مبارک رمضان کا روزہ ایک ایسا عمل ہے جو انسان کو جہنم کی آگ سے بچاتا ہے۔
 اللہ نے ہر مسلمان مرد اور عورت پر روزہ واجب قرار دیا ہے لہذا کسی کو بغیر عزر شرعی اور شرعی پریشانی کے روزہ نہیں چھوڑنا چاہیئے۔

 منسوب دن:
مولی الموحدین امیر المومنین حضرت علی بن ابیطالب علیهما السّلام
(عصمة الله الكبري حضرت فاطمة زهرا سلام الله عليها)
 اذکار:
- یا ذَالْجَلالِ وَالْاِكْرام (100 مرتبه)
- ایاک نعبد و ایاک نستعین (1000 مرتبه)
- یا فتاح (489 مرتبه) فتح و نصرت کے لیے
رونما واقعات:
………
درپیش مناسبتیں:
▪️5 روز تا رحلت ام المومنین حضرت خدیجه علیها السلام
▪️10 روز تا ولادت امام حسن مجتبی علیه السلام
▪️13 روز تا پہلی شب قدر
▪️14 روز تا ضربت امام علی علیه السلام
▪️15 روز تا دوسری شب قدر

الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل ِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

تبصرہ ارسال

You are replying to: .