حوزہ نیوز ایجنسیl
آج:
Thursday - 15 April 2021
جمعرات:۲رمضان المبارک ۱۴۴۲
عطر قرآن:
وَلَا تُؤْمِنُوا إِلَّا لِمَن تَبِعَ دِينَكُمْ قُلْ إِنَّ الْهُدَىٰ هُدَى اللَّهِ أَن يُؤْتَىٰ أَحَدٌ مِّثْلَ مَا أُوتِيتُمْ أَوْ يُحَاجُّوكُمْ عِندَ رَبِّكُمْ ۗ قُلْ إِنَّ الْفَضْلَ بِيَدِ اللَّهِ يُؤْتِيهِ مَن يَشَاءُ ۗ وَاللَّهُ وَاسِعٌ عَلِيمٌ ﴿آل عمران، 73﴾ترجمہ: خبردار! صرف اسی کی بات مانو جو تمہارے دین کی پیروی کرے۔ کہہ دیجیے کہ حقیقی ہدایت تو اللہ کی ہدایت ہے (اور یہ اسی کی دین ہے) کہ کسی کو ویسی ہی چیز مل جائے جو (کبھی) تم کو دی گئی تھی۔ یا وہ دلیل و حجت میں تمہارے پروردگار کے ہاں تم پر غالب آجائیں۔ کہہ دیجیے کہ بے شک فضل و کرم اللہ کے ہاتھ میں ہے وہ جسے چاہتا ہے عطا کرتا ہے۔ وہ بڑی وسعت والا اور بڑا جاننے والا ہے.
تفســــــــیر قــــرآن:
1️⃣ یہودی علماء نے اپنے پیروکاروں کو متنبہ کیا کہ اپنے ہم مذہب کے علاوہ کسی پر بھروسہ نہ کریں.
2️⃣ اسلام کے خلاف کی جانے والی سازش کے انشاء پر یہودی علماء کی پریشانی و فکرمندی.
3️⃣ یہودی علماء کی اپنے پیروکاروں کے اسلام کی طرف مائل ہو جانے کے بارے میں فکرمندی.
4️⃣ یہودیوں کا اپنے دین کے بارے میں احساس برتری اور بے جا تعصب.
5️⃣ مسلمانوں کے خلاف یہودی سازش کا اللہ تعالیٰ کی طرف سے افشاء.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ آل عمران
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
عطر حدیث:
امام علی رضا عليہ السلام:اِنَّما اُمِرُوا بِالصَّوْمِ لِكَىْ يَعْرِفُوا أَلَمَ الْجُوْعِ وَ الْعَطَشِ فَيَسْـتَدِلُّوا عَلى فَقْرِ اْلاْخِـرَةِ ؛ روزہ رکھنے کا حکم اس لئے دیا گیا ہے تا کہ بھوک اور پیاس کے درد کو سمجھ سکیں اور اسی کے ذریعے سے قیامت کے دن کی ضرورت اور نیاز کو بھی سمجھ سکیں۔[علل الشرايع، ص 10]
منسوب دن:
حضرت حسن بن علي العسكري عليهما السّلام
اذکار:
- لا اِلهَ اِلّا اللهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ الْمُبین (100 مرتبه)
- یا غفور یا رحیم (1000 مرتبه)
- یا رزاق (308 مرتبه) وسعت رزق کے لیے
رونما واقعات:
…………
درپیش مناسبتیں:
▪️8 روز تا رحلت ام المومنین حضرت خدیجه علیها السلام
▪️13 روز تا ولادت امام حسن مجتبی علیه السلام
▪️16 روز تا پہلی شب قدر
▪️17 روز تا ضربت امام علی علیه السلام
▪️18 روز تا دوسری شب قدر
الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل ِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖