۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
تقویم

حوزه/تقویم حوزہ:۳۰شعبان المعظم ۱۴۴۲

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:
Tuesday - 13 April 2021
منگل:۳۰شعبان المعظم ۱۴۴۲
عطر قرآن:
وَتَحْسَبُهُمْ أَيْقَاظًا وَهُمْ رُقُودٌ ۚ وَنُقَلِّبُهُمْ ذَاتَ الْيَمِينِ وَذَاتَ الشِّمَالِ ۖ وَكَلْبُهُم بَاسِطٌ ذِرَاعَيْهِ بِالْوَصِيدِ ۚ لَوِ اطَّلَعْتَ عَلَيْهِمْ لَوَلَّيْتَ مِنْهُمْ فِرَارًا وَلَمُلِئْتَ مِنْهُمْ رُعْبًا ‎﴿سورة الكهف،١٨﴾اور تمہارا خیال ہے کہ وہ جاگ رہے ہیں حالانکہ وہ حالتِ خواب میں ہیں اورہم انہیں داہنے بائیں کروٹ بھی بدلوا رہے ہیں اور ان کا کتّا ڈیوڑھی پر دونوں ہاتھ پھیلائے ڈٹا ہوا ہے اگر تم ان کی کیفیت پر مطلع ہوجاتے تو اُلٹے پاؤں بھاگ نکلتے اورتمہارے دل میں دہشت سما جاتی۔
عطر حدیث:
امام علی رضا عليہ السلام:اِنَّما اُمِرُوا بِالصَّوْمِ لِكَىْ يَعْرِفُوا أَلَمَ الْجُوْعِ وَ الْعَطَشِ فَيَسْـتَدِلُّوا عَلى فَقْرِ اْلاْخِـرَةِ؛روزہ رکھنے کا حکم اس لئے دیا گیا ہے تا کہ بھوک اور پیاس کے درد کو سمجھ سکیں اور اسی کے ذریعے سے قیامت کے دن کی ضرورت اور نیاز کو بھی سمجھ سکیں۔[علل الشرايع، ص 10]
منسوب دن:
زین العابدین و سيد الساجدين حضرت علي بن الحسين عليهما السّلام
باقر علم النبی حضرت محمد بن علی عليه السّلام
رئيس مكتب شيعه حضرت جعفر بن محمد الصادق عليهما السّلام
 اذکار:
- یا اَرْحَمَ الرّاحِمین (100 مرتبه)
- یا الله یا رحمان (1000 مرتبه)
- یا قابض (903 مرتبه)حاجت برآوری کے لیے
رونما واقعات:
…………
درپیش مناسبتیں:
▪️1 روز تا آغاز ماه مبارک رمضان
▪️10 روز تا رحلت ام المومنین حضرت خدیجه علیها السلام
▪️15 روز تا ولادت امام حسن مجتبی علیه السلام
▪️18 روز تا پہلی شب قدر
▪️19 روز تا ضربت امام علی علیه السلام

الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل ِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

تبصرہ ارسال

You are replying to: .