۲۹ دی ۱۴۰۰ |۱۵ جمادی‌الثانی ۱۴۴۳ | Jan 19, 2022
تقویم

حوزه/تقویم حوزہ:۲۶شعبان المعظم ۱۴۴۲

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:
 FRI- 09 April 2021
جمعہ:۲۶شعبان المعظم ۱۴۴۲
عطر قرآن:
وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ ۚ إِنَّ الَّذِينَ يَسْتَكْبِرُونَ عَنْ عِبَادَتِي سَيَدْخُلُونَ جَهَنَّمَ دَاخِرِينَ ﴿٦٠﴾اور تمہارے پروردگار کا ارشاد ہے کہ مجھ سے دعا کرو میں قبول کروں گا اور یقینا جو لوگ میری عبادت سے اکڑتے ہیں وہ عنقریب ذلّت کے ساتھ جہّنم میں داخل ہوں گے۔
عطر حدیث:
امام صادق علیه السلام: تَوَقَّع أمرَ صاحِبِكَ لَيلَكَ و نَهارَكَ؛ شب و روز اپنے مولا کے ظہور کے منتظر رہو۔[بحار الأنوار ، ج ٩٨ ، ص ١٥٩]
منسوب دن:
صاحب العصر و الزمان حضرت حجة بن الحسن العسكري عليهما السّلام
 اذکار:
- اَللّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ وَعَجِّلْ فَرَجَهُمْ (100 مرتبه)
- یا ذاالجلال و الاکرام (1000 مرتبه)
- یا نور (256 مرتبه) عزیز ہونے کے لیے
رونما واقعات:
…………
درپیش مناسبتیں:
▪️5 روز تا آغاز ماه مبارک رمضان
▪️14 روز تا رحلت ام المومنین حضرت خدیجه علیها السلام
▪️19 روز تا ولادت امام حسن مجتبی علیه السلام
▪️22 روز تا پہلی شب قدر
▪️23 روز تا ضربت امام علی علیه السلام

الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل ِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

تبصرہ ارسال

You are replying to: .
4 + 11 =