۲۷ فروردین ۱۴۰۰ | Apr 16, 2021
تقویم

حوزه/تقویم حوزہ:۲۵شعبان المعظم ۱۴۴۲

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:
 THU- 08 April 2021
جمعرات:۲۵شعبان المعظم ۱۴۴۲
عطر قرآن:
 يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَأْكُلُوا الرِّبَا أَضْعَافًا مُّضَاعَفَةً ۖ وَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ ﴿سورة آل عمران،١٣٠﴾اے ایمان والو یہ دوگنا چوگنا سود نہ کھاؤ اور ا للہ سے ڈرو کہ شاید نجات پاجاؤ۔
عطر حدیث:
امام سجاد علیه السلام:المُنتَظِرونَ لِظُهُورِهِ أفضَلُ أهلِ كُلِّ زَمانٍ؛ امام مہدی علیہ السلام کے ظہور کے منتظر ہر زمانے کے سب سے برتر لوگ ہیں۔[بحار الأنوار ، ج ۵۲ ، ص ۱۲۲]
منسوب دن:
حضرت حسن بن علي العسكري عليهما السّلام
 اذکار:
- لا اِلهَ اِلّا اللهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ الْمُبین (100 مرتبه)
- یا غفور یا رحیم (1000 مرتبه)
- یا رزاق (308 مرتبه) وسعت رزق کے لیے
رونما واقعات:
شہادت آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد باقر الصدر اور آپ کی بہن عالمہ و فاضلہ شہیدہ بنت الہدیٰ
درپیش مناسبتیں:
▪️6 روز تا آغاز ماه مبارک رمضان
▪️15 روز تا رحلت ام المومنین حضرت خدیجه علیها السلام
▪️20 روز تا ولادت امام حسن مجتبی علیه السلام
▪️23 روز تا پہلی شب قدر
▪️24 روز تا ضربت امام علی علیه السلام

الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل ِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

تبصرہ ارسال

You are replying to: .
8 + 9 =