۶ آذر ۱۴۰۳ |۲۴ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 26, 2024
تقویم

حوزه/تقویم حوزہ:۲۱شعبان المعظم ۱۴۴۲

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:
 Sunday - 04 April 2021
اتوار:۲۱شعبان المعظم ۱۴۴۲
عطر قرآن:
فَلَمَّا أَنجَاهُمْ إِذَا هُمْ يَبْغُونَ فِي الْأَرْضِ بِغَيْرِ الْحَقِّ ۗ يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّمَا بَغْيُكُمْ عَلَىٰ أَنفُسِكُم ۖ مَّتَاعَ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا ۖ ثُمَّ إِلَيْنَا مَرْجِعُكُمْ فَنُنَبِّئُكُم بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ ﴿سورة يونس،٢٣﴾اس کے بعد جب اس نے نجات دے دی تو زمین میں ناحق ظلم کرنے لگے -انسانو !یاد رکھو تمہارا ظلم تمہارے ہی خلاف ہوگا یہ صرف چند روزہ زندگی کا مزہ ہے اس کے بعد تم سب کی بازگشت ہماری ہی طرف ہوگی اور پھر ہم تمہیں بتائیں گے کہ تم دنیا میں کیا کررہے تھے۔
عطر حدیث:

لقمان حکیم: يا بُنَىَّ، لا تَدْخُلْ فِى الدُّنيا دُخُولاً يَضُرُّ بآخِرَتِكَ وَ لا تَتْـرُكْها تَرْكا، تَكُونُ كَلاًّ عَلَى النّـاسِ؛میرے بچے! دنیا کے معاملات میں کچھ اس طرح نہ ڈوب جاؤ کہ جو آخرت کو نقصان پہنچائے اور نہ ہی اس سے دستبردار ہوجاؤ کہ تم دوسروں کے لئے بوجھ بن جاؤ۔[بحارالانوار: ج ۷۳، ص ۱۲۴، ح ۱۱۲]
منسوب دن:
مولی الموحدین امیر المومنین حضرت علی بن ابیطالب علیهما السّلام
(عصمة الله الكبري حضرت فاطمة زهرا سلام الله عليها)

 اذکار:
- یا ذَالْجَلالِ وَالْاِكْرام (100 مرتبه)
- ایاک نعبد و ایاک نستعین (1000 مرتبه)
- یا فتاح (489 مرتبه) فتح و نصرت کے لیے

رونما واقعات:
………

درپیش مناسبتیں:
▪️10 روز تا آغاز ماه مبارک رمضان
▪️19 روز تا رحلت ام المومنین حضرت خدیجه علیها السلام
▪️24 روز تا ولادت امام حسن مجتبی علیه السلام
▪️27 روز تا پہلی شب قدر
▪️28 روز تا ضربت امام علی علیه السلام

الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل ِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

تبصرہ ارسال

You are replying to: .